ایران میں 'شامِ غریباں' کی رسم

arifkarim

معطل
یا حیرت! یہاں ناروے میں دوران کرسمس سینٹ لوسی کا دن بھی 13 دسمبر کو اسی طرح موم بتیاں جلا کر منایا جاتا ہے:
Saint-Lucys-Day.jpg
 

arifkarim

معطل
وہاں عیسائی بھی زنجیروں کا ماتم کرتے ہیں کہ یہود نے حضرت عیسیٰ کو سولی پر چڑھانے کا ڈرامہ کیا تھا؟
یہاں نہیں کرتے البتہ فلی پائن کے عیسائی اپنے آپکو واقعی سولی پر چڑھا دیتے ہیں۔ عیسائیوں میں بھی مسلمانوں اور یہودیوں کی طرح فرقے پائے جاتے ہیں
 

حسان خان

لائبریرین
یا حیرت! یہاں ناروے میں دوران کرسمس سینٹ لوسی کا دن بھی 13 دسمبر کو اسی طرح موم بتیاں جلا کر منایا جاتا ہے:
مشرقی آرتھوڈوکس مسیحی عیدِ قیامِ مسیح یعنی ایسٹر کا جشن بھی شب کے وقت موم بتیاں جلا کر مناتے ہیں، البتہ ایران میں غروبِ عاشورا کے بعد شمع گذاری کی یہ رسم حزن و غم کی علامت ہے۔
یونان میں عیدِ قیامِ مسیح کا جشن ملاحظہ کیجیے:
www.youtube.com/watch?v=yRoLj4tAM7g
 
آخری تدوین:
Top