ایچ اے خان
معطل
ایران تیرا بیٹرہ غرق
یہ چوہے بھی اب منہ کو انے تھے
میرا خیال ہے یہ بات انہوں نے اپنے اہلکاروں کے اغواء اور اس سلسلے میں پاکستان کی طرف سے کوئی کاروائی نہ ہونے کی سبب کی ہے۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر وہ اپنے اہلکاروں کا اتنا خیال کرتے ہیں، تو یہ بات دراصل خود پاکستان کی حکومت کے لئے باعث شرم ہونی چاہئیے۔۔ اور کیوں۔۔ یہ بات سمجھانے کی ضرورت نہیں، کیونکہ پہلے ہی بہت کچھ عیاں ہے ہماری حکومت اور اسکی سیکورٹی فورسز کے حوالے سے۔
اس خبر سے ظاہر تو یہی ہو رہا ہے کہ سفارتی ذرائع استعمال کئے گئے تھے۔ مگر پاکستان نے شائید کوئی بھی جواب نہیں دیا۔۔
مگر انٹرنیشنل سیاست میں ایسا ہے ہوتا ہے۔ اندر خانے وہ جو کچھ بھی کر رہے ہوں، اوپر خانے سے قانونی طریقے بھی آزماتے ہیں۔۔۔[/quote
مجھے تو یہ لطیفہ لگ رہا ہے کہ جب محافظ اغوا ہوئے اور ایران کی سرحد عبور ہوئی، اس وقت ایران کے سرحدی فوجی اور محافظ کیا کر رہے تھے؟
اچھابرادرم ایچ اے خان ، آپ خاقانِ اعظم کب سے بن گئے
معلوماتیاچھا
اپنی دانست میں یہ کورین سائنس دان سیجونگ ہے
معلوماتی