محسن وقار علی
محفلین
ایک اور معلوماتی دھاگہ ہمیشہ کی طرح
ارے بھائی میں سنجیدہ ہوں یہ مزاح نہیں ہےاب تو ایک زمرہ عسکریات کا بھی بننا چاہیے
ارے بھائی میں سنجیدہ ہوں یہ مزاح نہیں ہے
یہ تو مشینی مگرمچھ ہے جو دوسری مشین کھا رہا ہے
جناب@عسکری ایندھن ریفیولنگ کا تو آپ نے بتا دیا یہ بتائیں ہتھیار ریفیولنگ کیوں نہیں کی جا رہی؟
یہ دھاگہ میں نے دیکھا ہوا ہے اس میں ہتھیار ریفیولنگ کا ذکر نہیں ہے جبکہ میرا سوال ہتھیار کو ری فل کرنے کا ہےآپ اس دن کلاس میں سے بھاگ گئے ہوں گے یہ دیکھیں
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہارڈ-پوائنٹ-weapons-station.60503/
ہتھیار ری فل ؟ ہتھیار بنتے ہین استمال ہوتے ہین اور تباہ ہو جاتے ہیں ری فل کا کیا مطلب آپ ذرا وضاحت فرمائین نا ایہ دھاگہ میں نے دیکھا ہوا ہے اس میں ہتھیار ریفیولنگ کا ذکر نہیں ہے جبکہ میرا سوال ہتھیار کو ری فل کرنے کا ہے
چلیں یوں کہہ لیں ہارڈپوائنٹ ری لوڈ یعنی فضا میں ہی تیل بھرا نئے ہتھیار لوڈ کیے اور دوبارہ حملے کے لئے تیارہتھیار ری فل ؟ ہتھیار بنتے ہین استمال ہوتے ہین اور تباہ ہو جاتے ہیں ری فل کا کیا مطلب آپ ذرا وضاحت فرمائین نا ا
چلیں یوں کہہ لیں ہارڈپوائنٹ ری لوڈ یعنی فضا میں ہی تیل بھرا نئے ہتھیار لوڈ کیے اور دوبارہ حملے کے لئے تیار
کدھر ہے خطرناک بھائی جی اب دیکھیںزبردست تصاویر ہیں۔
مجھے ان میں سب سے زیادہ خطرناک ہیلی کاپٹر کو ری فیول کرنا لگا۔