ایزی قرآن وحدیث ورژن 3 کا مسئلہ

انتہا

محفلین
میرے پاس اس کا ورژن 2 ہے۔ اس کا ورژن 3 ڈاؤنلوڈ تو کر لیا ہے۔ لیکن وہ رن نہیں ہو رہا۔ کومپسی کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ آپ ڈیٹا فائل رن کر لیں۔ لیکن وہ unknownایپلیکیشن بتا رہی ہے۔ یہ کیسے رن ہو گی؟
 
اگر آپ نے اسے انرار کرلیا ہے تو اسکے ایک فولڈر میں 6چھ فائلیں ہوں گی انہیں کوپی کریں اور سی میں پروگرام فائل میں جہاں ایزی قران و حدیث کا فولڈرہوگا اسمیں انہیں ریپلیس کردیں اوراپنے سسٹم کو ریسٹارٹ کردیں یاد رہے سی میں جو اسکا فولڈر ہے اسمیں جو فائل ہیں نئیے ورزن کی وہی فائل کوپی کرکے پیسٹ کرنی ہےیہ اپڈیٹ ہو جائے گا
 

انتہا

محفلین
بہت بہت شکریہ عرفان صاحب، لیکن ان زپ کرنے پر اس فولڈر میں سے پانچ فائلیں ملیں انھیں ریپلیس کرنے کے بعد بھی پرانا ورژن ہی کھل رہا ہے۔ میں نے پروگرام ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کیا اور پھر دوبارہ فائلیں کاپی پیسٹ کیں لیکن ’ہنوز دلی دور است’
 
تو پہر اسکی کوئی فائل مس ہو گئی ہے ایک دفعہ اسکو سی میں سے چلا کر دیکھیں جس میں اسکا سیٹپ ہے شاید کام ہو جائے ورنہ دوبارہ ڈؤن لؤڈ کرنا پڑے گا
 
Top