السلام علیکم بھائی
فوٹو شاپ سے متعلق ایک سوال ہے۔ کہ مجھے کچھ کتب کے ایسے سرورق بنانے ہیں۔ یہ کیسے بن سکتے ہیں۔
کوئی بھائی اس سلسلے میں رہنمائی فرمائے
مطلوبہ امیج کے نمونے کچھ یوں ہیں۔ مجھے اس قسم کے امیج بنانے ہیں۔
۱
السلام علیکم
بھائی اسکے لئے کچھ خاص پروگرامز بھی انٹرنیٹ پھر دستیاب ہے جنکی مدد سے اسطرح کے باکس یا ڈیزاین بنائے جاسکتے ہیں انہی میں سے ایک پروگرام یہ بھی ہے http://www.3d-box-shot.com اور گوگل کرنے پر بہت سارے اور بھی مل جائیں گے
والسلام