ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے - ابن صفی (الزبیر بہاولپور پہلا شمارہ 2015)

alzubair-2015-01.jpg

alzubair-2015-02.jpg

alzubair-2015-03.jpg

alzubair-2015-01alzubair-2015-04.jpg

alzubair-2015-05.jpg


یہ مضمون میں پہلے بھی اس فورم میں پوسٹ کر چکا ہوں۔ تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ بہاولپور سے شائع ہونے والے ادبی جریدے الزبیر میں شائع ہوا ہے۔ یہ جریدہ ڈاکٹر شاہد حسن رضوی کی زیر ادارت جاری و ساری ہے۔ ڈاکٹر شاہد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں شعبہ تاریخ کے سر براہ ہیں۔
 

تلمیذ

لائبریرین
بہت شکریہ، چوہدری صاحب۔

گمان غالب ہے کہ یہ مضمون ابن صفی پر دو کتابوں کے مصنف اور محفل کے جید رکن جناب راشد اشرف, صاحب کی نظر سے گذر چکا ہوگا لیکن میں نے پھر بھی انہیں ٹیگ کر دیا ہے۔
 
جی صاحب انہوں نے ہی تو پہلے کسی کتاب میں چھپوایا تھا۔ پھر راشد بھائی نے ہی اوپر تمام تصاویر سکین کی ہیں ۔ میں نے تو ان کی ویب سائٹ وادی اردو ڈاٹ کام سے صرف تصاویر کے لنک یہاں ڈالے ہیں۔
 

راشد اشرف

محفلین
جی صاحب انہوں نے ہی تو پہلے کسی کتاب میں چھپوایا تھا۔ پھر راشد بھائی نے ہی اوپر تمام تصاویر سکین کی ہیں ۔ میں نے تو ان کی ویب سائٹ وادی اردو ڈاٹ کام سے صرف تصاویر کے لنک یہاں ڈالے ہیں۔

بڑی عنایت جناب والا
تلمیذ جناب کا بھی شکریہ، میری ن۔ظر سے یہاں محفل والی یہ پوسٹ نہیں گزری تھی، ایسی چیزوں میں مجھے ٹیگ کرنے کا شکریہ

الزبیر کا حالیہ شمارہ نہایت اہم اور دلچسپ ہے، چند دل چسپ مضامین پر مشتمل پی ڈی ایف فائل ملاحظہ کیجیے:

 

راشد اشرف

محفلین
تلمیذ
"حیرت کدہ-خودنوشتوں اور دیگر کتب سے ماورائے عقل اور مافوق الفطرت واقعات"
پرسوں ماسٹر فائل ناشر کو بھیج دی ہے، انشاء اللہ ایک ماہ میں شائع ہوجائے گی۔
صفحات: 480
 
Top