اسد
محفلین
میں نے ورڈپریس کی Asteroid تھیم کو اردوایا ہے اور اسے یہاں پیش کر رہا ہوں۔
تھیم کے خالق کا صفحہ۔
میں چاہتا تھا کہ ورڈپریس کی بیسٹ پریکٹسز کے مطابق چائلڈ تھیم بناتا لیکن تھیم میں کچھ ایسی تبدیلیاں کرنی پڑیں جو چائلڈ تھیم میں کام نہیں کر رہی تھیں، اس لئے مجبوراً اصل تھیم میں ہی تبدیلیاں کر کے اس کا نام تبدیل کر دیا۔ اب چائلڈ تھیم میں @import کے بجائے کیوئنگ استعمال کرنی چاہیے لیکن اس بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ عام طور پر مثالوں میں صرف ایک سیایسایس فائل والی تھیمز کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
یہاں تھیم کا مظاہرہ دیکھیں۔
یہاں سے تھیم ڈاؤنلوڈ کریں۔
خصوصیات:
Tags: black, white, gray, two-columns, right-sidebar, fixed-layout, responsive-layout, custom-header, custom-background, featured-images, custom-menu, custom-colors, theme-options, threaded-comments, sticky-post, editor-style, full-width-template, threaded-comments, microformats, translation-ready, rtl-language-support
میں خود ورڈپریس استعمال نہیں کرتا اس لئے ہو سکتا ہے کہ کچھ کمی رہ گئی ہو، اگر آپ کوئی ایسی چیز دیکھیں تو ضرور بتائیں۔