قیصرانی
لائبریرین
کبھی کچھ سیکھنا مت کسی سے۔ صرف اپنی کی کرائی پانی پھیرتے رہنامحب علوی نے کہا:توبہ توبہ کیا زمانہ آگیا ہے لوگ اب تعریف خود ہی کرتے بھی جاتے ہیں اور کرواتے بھی جاتے ہیں۔
جن ہاتھی
کبھی کچھ سیکھنا مت کسی سے۔ صرف اپنی کی کرائی پانی پھیرتے رہنامحب علوی نے کہا:توبہ توبہ کیا زمانہ آگیا ہے لوگ اب تعریف خود ہی کرتے بھی جاتے ہیں اور کرواتے بھی جاتے ہیں۔
محب علوی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاہاہا۔
قیصرانی۔ کبھی کبھی تو آپ بھی کمال کرتے ہیں۔ زبردست۔
نہ مجھے یہ بتاؤ کہ اگر منصور نے تمہارے حصہ کا وکی کا کام کر ہی دیا تھا تو اس کامطلب یہ تو نہیں کہ میں بنا بنا کر جملے لکھوں تم پڑھ کر آگے نکل جاؤ اور منصور کے ہر جملے پر زبردست ، کمال کردیا ہے لکھ کر احسان برابر کرتی رہو اور منصور کو بھی دیکھو بڑھ چڑھ کر اپنی تعریفیں کررہا ہے اور کروا بھی رہا ہے، توبہ توبہ کیا زمانہ آگیا ہے لوگ اب تعریف خود ہی کرتے بھی جاتے ہیں اور کرواتے بھی جاتے ہیں۔
آپ کا شکریہ ادا کرنا اچھا لگاسارا نے کہا:ماشااللہ۔۔۔اتنی تفصیل سے پس منظر بتانے کا بہت شکریہ۔۔۔میں نے اس گفتگو کو بہت انجوائے کیا۔۔۔
قیصرانی نے کہا:آپ کا شکریہ ادا کرنا اچھا لگاسارا نے کہا:ماشااللہ۔۔۔اتنی تفصیل سے پس منظر بتانے کا بہت شکریہ۔۔۔میں نے اس گفتگو کو بہت انجوائے کیا۔۔۔
قیصرانی