ایسے فیچرز جو آئی فون نے اینڈروئیڈ سے کاپی کئے ہیں

جیسا کے آپ جانتے ہیں ماضی میں بھی آئی فون فرم ویئر iOS 8 نے اینڈروئیڈ کے بہت سے فیچرز کی کاپی کی تھی جیسے لاک سکرین پر نوٹیفکیشن کا فیچر نوٹیفکیشن بار پر ویجز کا فیچر اور QuickType جیسا فیچر
اب 2015 پندرہ میں ریلیز ہونے والے IOS 9 فرم ویئر نے اینڈروئیڈ کے مشہورِ زمانہ 3 فیچرز کی کاپی کی ان کے بارے میں بتاتی ہوں

1 الٹرا پاور سیونگ موڈ
یہ سمسنگ کا ایک مشہور و معروف فیچر ہے ساری دنیا جانتی ہے اس کے کام کا بھی آپ کو پتا ہے لیکن آئی فون فرم ویئر ISO 9 میں اس فیچر کو شامل کر کے آئی فون نے اپنی شکست کا اعتراف کر لیا:tongue:
Battery-2-650-80.jpg

2 سیپلیٹ سکرین کا فیچر
آئی فون والوں نے سمسنگ s3 میں ریلیز ہونے والے فیچر ملٹی سکرین والے فنکشن کو بھی ISO 9 میں شامل کر لیا:silly:
Galaxy-S3-Multitasking.jpg

3 ویڈیو کی چھوٹے بکس میں دیکھنا
یہ فیچر بھی سمسنگ ایس تھری سے کاپی کیا گیا ہے :laugh:
galaxy-s3-video-multitasking.jpg


تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے ذرا ذرا سا:rollingonthefloor:
 

زیک

مسافر
ایک یوزر کی حیثیت سے ہمیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ کونسا فیچر کس نے نقل کیا ہے؟
 
Top