واہ داد دینی پڑے گی،
ویسے یہ ہے کہاں کی تصویر اور کہیں یہ شتر مرغ تو نہیں۔
تمام احباب کا بہت شکریہ۔ یہ تصویر ہیڈ بلوکی لاہور کے پاس ایک رانا ریزورٹ ہے اس میں یہ مزاحیہ شتر مرغ پایا جاتا ہے۔
اس بہانے یہ تو پتہ لگا کہ آپ لاہور میں ہوتے ہیں، کبھی نہ کبھی ملا قات بھی ہو ہی جائے گی۔
ضرور بلال صاحب۔ خوش آمدید جناب۔ ویسے میرے پروفائل پر پہلے دن سے لکھا ہوا ہے کہ میں لاہور میں ہوتا ہوں۔
تمام احباب کا بہت شکریہ۔ یہ تصویر ہیڈ بلوکی لاہور کے پاس ایک رانا ریزورٹ ہے اس میں یہ مزاحیہ شتر مرغ پایا جاتا ہے۔
اچھااا۔۔۔ ۔حرف کار کی پکنک
یہ کیا کہانی ہے ؟اچھااا۔۔۔ ۔حرف کار کی پکنک
اتنا خوش مزاج شتر مرغ
اتنا خوش مزاج شتر مرغ
دیکھ کر یہی لگ رہا ہے کہ جی آیاں نوں کہہ رہا ہے۔ یا پھر 'سے چیز' کہہ رہا ہو تصویر بنواتے ہوئے۔
میں نے بنا اجازت یہ تصویر یہاں سے چوری کر کے سب کو ای میل کر دی ہے ۔
پہنچ بھی گئی۔ کمنٹس بھی آنا شروع ہو گئے
یہ کیا کہانی ہے ؟
فرخ بھائی ۔ کچھ بتائیں ناںیہ تو فرخ بھائی سے پوچھیں