ایسے ہی مسکراتے رہیے ۔ (میرے کیمرے سے ایک تصویر)

فرخ منظور

لائبریرین
فرخ بھائی ۔ کچھ بتائیں ناں :lol:

حرفِ کار، مشہور شاعر سعود عثمانی صاحب کی ادبی تنظیم ہے۔ حرفِ کار کے تحت بروز اتوار کو پکنک اور مشاعرے کا احتمام کیا گیا تھا جو کہ رانا ریزورٹ ہیڈ بلوکی میں منعقد کیا گیا اور پکنک بھی منائی گئی ۔ یہ تصویر اسی ریزورٹ میں لی گئی ہے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
کچھ منتخب کمنٹس یہاں بھی شئیر کیجیے گا۔ :)

ابھی تک تو 'ہیپی فیس'، 'سے چیز' ، 'میرے لئے کیا لائے ہو؟' ، 'میری سہیلی آ گئی ' :)sad3:)قسم کے کمنٹس آئے ہیں۔ ایک نے ان شتر مرغ کو ہماری ایک مشہور سیاسی شخصیت سے بھی ملا دیا ہے۔ اور ایک دو کمنٹس غیر منتخب قرار پائے ہیں :openmouthed:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
سعود عثمانی کا نام تو میں نے سنا ہوا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں ہماری ایک سینئر ہوا کرتی تھیں اوریئنٹل کالج سے۔ وہ کچھ کچھ شاعرہ بھی تھیں۔ ان سے شاید ذکر سنا تھا۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
سعود عثمانی کا نام تو میں نے سنا ہوا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں ہماری ایک سینئر ہوا کرتی تھیں اوریئنٹل کالج سے۔ وہ کچھ کچھ شاعرہ بھی تھیں۔ ان سے شاید ذکر سنا تھا۔

جی بالکل نام سنا ہو گا۔ پسندیدہ کلام میں ان کی شاعری بھی آپ پڑھ سکتی ہیں۔
 
Top