ایس ایم ایس سے ای میل اور ای میل سے ایس ایم ایس

فخرنوید

محفلین
1100614604-1.jpg
 

فخرنوید

محفلین
زونگ والے نا تو میرے مامے ہیں اور نا ہی مجھے پیسے دیتے ہیں۔



یہ اس لئے بتایا ہے کہ آپ کو ایک سہولت مل رہی ہے ۔ اچھی قسم کی اس لئے پوسٹ کر دی
 

آصف طاہر

محفلین
آپ کی بات ٹھیک ہے اور بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ایک اچھی بات ہم تک پہنچای۔ لیکن پلیز یہ خیال رہے کہ اشتہار بازی کا سلسلہ چل نہ پڑے۔
 

گرائیں

محفلین
یہ سہولت بہت پہلے، جب موبی لنک واحد جی ایس ایم کمپنی تھی، صارفین کو موبی لنک کی طرف سے مہیا تھی۔ غالباً آٹھ برس قبل میں نے اس کا استعمال کیا تھا۔

ہاں زونگ سے یہ سہولت ہے، کہ اگر اشد ضرورت ہے اور آپ کے پاس فون نہیں ہے، تو آپ کسی کے نمبر پر ای میل کرسکتے ہیں، جو اسے ایس ایم ایس کی صورت میں مل جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بحرین میں تو فون کے نرغ بھی بہت زیادہ ہیں۔ اور پیٹرول بھی مہنگا ہے۔ اور ٹماٹر بھی بہت مہنگے ہیں۔
 
Top