ایس ایم ایف فورم میں مسلہ فوری مدد درکار ہے

رند

محفلین
السلام علیکم
میں نے نبیل بھائی کے ارسال کردہ دھاگے " ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژ " کے مطابق ایس ایم ایف 1۔1۔2 میں تھیم کے فولڈر کو نکال کر اس کی جگہ اردو والا تھیم کا فولوڈر جو کہ نبیل بھائی نے بنایا ہے ڈال کر نبیل بھائی کے بیان کردہ طریقے کے مطابق ایک فری ہوسٹ ہر اپ لوڈ کردیا ہے الحمداللہ فورم کامیابی سے انسٹال ہوچکا ہے یہ رہا اس کا لنک اب آپ اس کو دیکھیں یہ اردو محفل کا ایس ایم ایف فورم ہے اور میرے بنائے ہوئے فورم کودیکھیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ لوگ ان ،یوزر نیم، اور اس طرح کی کئی دوسری جگہیں ہیں جو کہ اب بھی انگلش میں ہی ڈسپلے ہو رہی ہے لیکن اردو محفل کے ایس ایم ایف فورم میں وہ بلکل درست ہیں خداراہ اس کی وجہ کیا ہے ؟ کیا اردو محفل کے ایس ایم ایف فورم میں کوئی اور اردو تھیم اپ لوڈ کیا گیا ہے اگر کوئی اور ہے تو خدا راہ اس کا لنک دیں میں نے جو اردو تھیم اپ لوڈ کیا ہے اس کا لنک یہ ہے
وسلام
 

رند

محفلین
نہیں :rolleyes: کہاں سے ہوگی سر ایڈمن پنیل میں ابھی جاتا ہوں معافی چاہتا ہوں اتنی چھوٹی سی بات مجھے سمجھ نہیں آئی آپ کا بے حد شکریہ
 

رند

محفلین
جی بہت بہت شکریہ سر ہوگیا ہے سرور سیٹنگ کے اندر جاکر کر انگلش کی جگہ اردو سلیکٹ کر لی ہے اور اب سب کچھ ٹھیک ہے الحمداللہ میں کامیاب ہوا :grin:
 
Top