اتنی سی بات پر قتل کردینا معاشرے کے کس ذہنی رجحان کو ظاہر کررہا ہے؟؟؟سنا ہے کہ طالب علم نے ڈی سی او کو ایک خط میں پارٹی کے بارے میں تفصیل سے لکھا تھا کہ نہیں ہونی چاہیے۔
انتہائی افسوس ناک۔ ایک تو ان جیسے لوگوں کے اسلام کے بارے جاہلانہ اور انتہا پسند رویے لے کر بیٹھ گئے ہیں۔ اب خود کو ملنے والی سزائے موت پر اس کا کیا رد عمل ہو گا!! وہ تو اسلام کے خلاف نہیں ہے۔ یہاں اس کو مغرب اور اس کے انسانی حقوق یاد آئیں گے۔ تف ہےابھی کسی نے بتایا تھا ویلکم پارٹی کے سلسلہ میں بات ہو رہی تھی۔ بحث کے دوران طالبِ علم کا کہنا تھا کہ یہ پارٹی، اسلام کے خلاف ہے۔
پروفیسر صاحب کو بی وی ایچ شعبہ حادثات لے جایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لا سکے۔
اس حوالے سے بظاہر دونوں معتدل مزاج شخصیات ہیں۔متبادل پلان:
مولانا طارق جمیل اور ڈاکٹر طاہر القادری سے ہی ہو سکتا ہے
بباطن کھوج لگانے سے پہلے ان پر ہرگز اعتماد نہ کیجیے۔اس حوالے سے بظاہر دونوں معتدل مزاج شخصیات ہیں۔
دراصل ہر شخصیت کی مختلف جہات ہوتی ہیں۔ چونکہ یہ معاملہ مذہب سے جڑا ہوا ہے، اس لیے ایک مذہبی ذہن رکھنے والے فرد کو مطمئن رکھنے کے حوالے سے مذکورہ بالا شخصیات اپنا کردار ادا کر سکتی ہیں۔بباطن کھوج لگانے سے پہلے ان پر ہرگز اعتماد نہ کیجیے۔
ہوتی تو ہیں۔ معلوم کس کو ہے ہم نے تو ظاہر پر ہی فیصلہ کرنا ہے۔دراصل ہر شخصیت کی مختلف جہات ہوتی ہیں۔
ہمارا تبصرہ عمومی نوعیت کا ہے۔ ان شخصیات کی بات آپ نے کی ہے۔ ہم نے بھی تائید کر دی۔ فیصلہ وغیرہ کرنا تو بہت بعد کا معاملہ ہے، ہم تو محض ان شخصیات کی سوچ اور فکر پر عمومی نوعیت کا تبصرہ ہی کر سکتے ہیں۔ہوتی تو ہیں۔ معلوم کس کو ہے ہم نے تو ظاہر پر ہی فیصلہ کرنا ہے۔
اتفاق سے آج صبح ہی اس موضوع پر بات ہو رہی تھی کہ ہم اپنے بچوں کو برداشت، تحمل، سوچ میں اختلاف کو سمجھنے کے لیے کچھ نہیں کر پا رہے۔ اپنے مذہب و قرآن کے محدود مطالعے سے مجھے تو یہی سبق ملا ہے کہ سوچو، پرکھو اور جانو۔ یہ نہیں کہ خود کو دنیا سے کاٹ لو۔ اپنی اقدار پر قائم رہنا بھی تبھی آتا ہے جب آپ غور و فکر کے عادی ہوں اور یہ دائروں میں بند ہو کر نہیں ہو سکتا۔ابھی کسی نے بتایا تھا ویلکم پارٹی کے سلسلہ میں بات ہو رہی تھی۔ بحث کے دوران طالبِ علم کا کہنا تھا کہ یہ پارٹی، اسلام کے خلاف ہے۔
پروفیسر صاحب کو بی وی ایچ شعبہ حادثات لے جایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لا سکے۔
قاتل طالب علم کا تعلق کس گروپ سے ہے؟ابھی کسی نے بتایا تھا ویلکم پارٹی کے سلسلہ میں بات ہو رہی تھی۔ بحث کے دوران طالبِ علم کا کہنا تھا کہ یہ پارٹی، اسلام کے خلاف ہے۔