ایس کیو ایل سرور کی کیوری اردو سرچ کرنے کے لیے

السلام علیکم
میں آج ہی اردو محفل میں شامل ہوا ہوں۔ اردو ٹائپنگ خاص نہیں آتی غلطیوں کے لیے پیشگی معذرت۔
مجھے ایس کیو ایل سرور 2005 میں اردو میں ڈالے گئے ڈیٹا کو سرچ کرنے کے لیے کیوری لکھنی ہے پر وہ کوئی رزلٹ نہیں دکھا رہی۔ کوئی بھائی مدد کر سکتے ہیں؟
کیوری کچھ اس طرح ہے
Select * From Table
Where St_Name = 'غفران'
 
آخری تدوین:

فلک شیر

محفلین
اس کے لئے ضروری ہے کہ "غفران" نام کا کوئی ریکارڈ ٹیبل میں موجود بھی ہو۔ اور یہ بھی کے ٹیبل کا نام 'Table' ہی ہو۔
 
ہمیں ایس کیو ایل سرور کا کوئی تجربہ نہیں لیکن ایس کیو ایل کا ضرور تھوڑا بہت علم ہے۔ اگر آپ نے ڈیٹا بیس میں ایک ٹیبل ہے جس کا نام "students" ہے اور اس میں کئی طلبا کے نام اور دوسرے ریکارڈ موجود ہیں. اگر نام والے کالم کو st_name کہا گیا ہے تو کوئیری کچھ یوں بنے گی:
کوڈ:
SELECT * FROM students WHERE st_name = "غفران"
 
رانا

محفلین
پہلے تو آپکے ٹیبل کے جس کالم میں اردو ڈیٹا ہے اس کی ڈیٹا ٹائپ nvarchar کردیں۔ تاکہ وہ یونی کوڈ ڈیٹا کو بھی سپورٹ کرسکے۔
دوسرے آپ نے جو کوئیری لکھی ہے اس میں اردو نام سے پہلے N لکھ دیں۔ باقی وہ کوئیری انگلش ڈیٹا کی سرچ کے لئے بالکل ٹھیک ہے۔
کوڈ:
SELECT * FROM Student WHERE St_Name = N'غفران'
 
اس پر عمل کریں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
 
پہلے تو آپکے ٹیبل کے جس کالم میں اردو ڈیٹا ہے اس کی ڈیٹا ٹائپ nvarchar کردیں۔ تاکہ وہ یونی کوڈ ڈیٹا کو بھی سپورٹ کرسکے۔
دوسرے آپ نے جو کوئیری لکھی ہے اس میں اردو نام سے پہلے N لکھ دیں۔ باقی وہ کوئیری انگلش ڈیٹا کی سرچ کے لئے بالکل ٹھیک ہے۔
کوڈ:
SELECT * FROM Student WHERE St_Name = N'غفران'
جزاک اللہ خیرا
 
ہمیں ایس کیو ایل سرور کا کوئی تجربہ نہیں لیکن ایس کیو ایل کا ضرور تھوڑا بہت علم ہے۔ اگر آپ نے ڈیٹا بیس میں ایک ٹیبل ہے جس کا نام "students" ہے اور اس میں کئی طلبا کے نام اور دوسرے ریکارڈ موجود ہیں. اگر نام والے کالم کو st_name کہا گیا ہے تو کوئیری کچھ یوں بنے گی:
کوڈ:
SELECT * FROM students WHERE st_name = "غفران"
کوئی بات نہیں سعید بھائی۔
 
Top