بیچاری تو ہوئی نا مقدس کو یہ ڈریس جو پسند نہ آیا۔۔اوہو بھیا
آپ بھی ناں
بیچاری اس لیے بولا تھا کیونکہ اس نے اتنے شوق سے اپنا ویڈنگ ڈریس بنوایا ہو گا اور سمجھتی ہو گئی کہ شی لکس گورجس بٹ شی ڈڈنٹ
اس کا کیا مطلب ہوتا ہے بھیاہاں گڑیا۔ اسے کہتے ہے ’’ اونچی دکان پھیکا پکوان ‘‘
ارے نہیں ناں۔ ہمیں کیا کسی کو بھی پسند نہیں آیا ہو گا سوائے ان کے خود کے۔۔شی از وئیرنگ سو مچ جیولری ود اٹ۔۔ وچ لکس ہاروبلبیچاری تو ہوئی نا مقدس کو یہ ڈریس جو پسند نہ آیا۔۔
کوئی بات نہیں، ہم کہہ دیتے ہیں کہ وہ پری لگ رہی تھی اس لباس میں، کہنے میں کیا حرج ہے
اس کا مطلب ہوتا ہے ۔۔ نام بڑا اور درشن چھوٹےاس کا کیا مطلب ہوتا ہے بھیا