ایشوریہ رائے کا شناختی کارڈ

16641_1192184602338_1160090728_30514693_6792895_n.jpg
 

اشتیاق علی

لائبریرین
شہزاد بھائی یہ کیا بات ہوئی ۔ ہر پاکستانی شناختی کارڈ پر سلیم معین کے ہی دستخط ہوں گے اور کس کے ہوں گے۔
 

تیشہ

محفلین
اسی لئے تو میرا خون جلتا ہے وہاں کے لوگوں کو کوئی اور کام بھی آتا ہے کیا اپنے سوائے سب دوسرو ں کی ٹوہ میں لگے رہتے ہیں :noxxx: فلاں نے کیا کیا ۔؟ فلاں نے کیا کھایا پیا ۔ فلاں فلاں کیا کررہا ہے ۔؟ کیوں کررہا ہے ؟ وغیرہ وغیرہ :skull:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ شرارت کرنے والا کوئی راولپنڈی کا رہنے والا لگتا ہے۔ اور وہ بھی ڈھوک کھبہ کا رہنے والا۔
 

شہزاد وحید

محفلین
بھلے فوٹو شاپ پے تبدیلیاں کی ہوں ، یا شرارت کی ہو مگر ایسے کام ، حرکتین سوائے پاکستانیوں کے میں نے کہیں کبھی نہیں دیکھیں ۔
یہاں آپ کی اس بات پر مجھ جیسے نئے ممبر کو بھی اعتراز ہیں اور میں یہ بات با تکلف کہہ رہاہوں کہ یورپ،امریکہ وغیرہ میں لوگ اس بھی زیادہ اور اتنے الٹے الٹے کام کرتے ہیں ہیں اور کہ دیکھ کر بندہ سوچ میں پڑ جائے کہ ہنسنا ہے یا رونا ہے۔ ہر وقت پاکستانیوں کو نیچا دکھانا یا کوستے رہنا درست نہیں۔ باقی ممبرز سے بھی میری درخواست ہے۔
 
Top