یہاں آپ کی اس بات پر مجھ جیسے نئے ممبر کو بھی اعتراز ہیں اور میں یہ بات با تکلف کہہ رہاہوں کہ یورپ،امریکہ وغیرہ میں لوگ اس بھی زیادہ اور اتنے الٹے الٹے کام کرتے ہیں ہیں اور کہ دیکھ کر بندہ سوچ میں پڑ جائے کہ ہنسنا ہے یا رونا ہے۔ ہر وقت پاکستانیوں کو نیچا دکھانا یا کوستے رہنا درست نہیں۔ باقی ممبرز سے بھی میری درخواست ہے۔
بھلے فوٹو شاپ پے تبدیلیاں کی ہوں ، یا شرارت کی ہو مگر ایسے کام ، حرکتین سوائے پاکستانیوں کے میں نے کہیں کبھی نہیں دیکھیں ۔