پاکستان ایک اوور دس اسکور
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2012 #324 میڈان اوور محمد حفیظ کیا ٹیسٹ میچ سمجھ کے کھیل رہا ہے۔ 18 گیندوں پر صرف 5 اسکور بنائے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2012 #325 پانچویں اوور میں پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔ ناصر جمشید 8 گیندوں پر 9 اسکور بنا کر آؤٹ
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2012 #327 چھٹے اوور میں پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔ یونس خان 5 گیندوں پر ایک اسکور بنا کر پویلین واپس۔
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2012 #337 لالہ 22 گیندوں پر 32 اسکور بنا کر پویلین واپس 179 پر سات آؤٹ ہو گئے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2012 #338 پاکستان 42 اوور 179 اسکور 7 آؤٹ عمر گل کو بھیجا ہے کہ انے واہ ہٹیں لگا لو۔ پورے پچاس اوور کھیل لیں تو بڑی بات ہے۔
پاکستان 42 اوور 179 اسکور 7 آؤٹ عمر گل کو بھیجا ہے کہ انے واہ ہٹیں لگا لو۔ پورے پچاس اوور کھیل لیں تو بڑی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2012 #340 پاکستان 43 اوور 190 اسکور 7 آؤٹ کہاں تو سرفراز نے 25 گیندوں پر دس اسکور بنائے تھے اور کہا ں 4 گیندوں پر ہی 10 اسکور بنا لیے۔
پاکستان 43 اوور 190 اسکور 7 آؤٹ کہاں تو سرفراز نے 25 گیندوں پر دس اسکور بنائے تھے اور کہا ں 4 گیندوں پر ہی 10 اسکور بنا لیے۔