یہ تو پھر آپ کی دعا قبول ہو گئی۔اس بدقسمتی میں میرا بھی حصہ ہے کیونکہ میں نے اس دفعہ خلاف عادت بنگلہ دیش کے لئے خصوصی بدعا کی تھی کہ وہ سارے میچ ہار جائیں۔
حالانکہ پچھلی دفعہ میں بنگالی اچھی کارکردگی ککی بنا پر ان کو سراہتا رہا تھا۔
مگر بنگالی چڑیل کی وجہ سے میں بدعا پر مجبور ہوا۔
ہمارے ایک بہت پرانے بنگالی ساتھی ہیں احمد حسین ان سے ہم نے آج پوچھا کہ بنگلہ دیش کی ہار پر تو آپ کو بہت افسوس ہوا ہوگا تو انہوں نے کچھ آپ ہی کے انداز میں کہا کہ میں تو دعا مانگ رہا تھا کہ بنگلہ دیش ہار جائے اور پاکستان جیت جائے بنگلہ دیش میں آج کل انڈیا کی حکومت ہے جو علماء کاقتل عام کر رہی ہے جب میں نے ان سے ذرا تفصیل سے بتانے کو کہا تو آپ تو بنگالی چڑیل کہ کر خاموش ہوگئے انکو تو خاموش کرانا مشکل ہوگیا اور بات مغلظات تک پہنچ گئی خیر کھیل کو کھیل کی حد تک ہی رہنا چاہیئے اور کھیل میں ایک خیر سگالی کا جذبہ ضرور رہنا چاہیئے لیکن کچھ ایسا تو بنگلہ دیش میں ضرور ہوا ہے کہ انکے عوام کے دل میں حکومت سے نفرت کمال کی حد تک پہنچ چکی ہے۔اس بدقسمتی میں میرا بھی حصہ ہے کیونکہ میں نے اس دفعہ خلاف عادت بنگلہ دیش کے لئے خصوصی بدعا کی تھی کہ وہ سارے میچ ہار جائیں۔
حالانکہ پچھلی دفعہ میں بنگالی اچھی کارکردگی ککی بنا پر ان کو سراہتا رہا تھا۔
مگر بنگالی چڑیل کی وجہ سے میں بدعا پر مجبور ہوا۔