ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

جاسم محمد

محفلین
نجم سیٹھی جاتے جاتے ٹیم کی ساری کارکردگی شاپر میں ڈال کر لے گیا ہے۔ ہم کرکٹ اسٹیڈیمز کو یونیورسٹیاں بنائیں گے، عمران خان
 

فرقان احمد

محفلین
کارکردگی اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے تاہم کپتان کی حکمت عملی درست نہ ہو تو پوری ٹیم بیٹھ جاتی ہے۔ تین وکٹیں گرانے کے بعد سرفراز احمد صاحب مخالف ٹیم پر دباؤ برقرار نہ رکھ پائے۔ہماری دانست میں کپتان نے ذرا دبے دبے سے انداز میں کپتانی کی اور پوری ٹیم کی لٹیا ڈبونے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
 

جاسم محمد

محفلین
تھرڈ امپائر کی طرف سے واضح دھاندلی۔ اتنے اینگلز پر کیمرے لگانے کی کیا ضرورت ہے جب فیصلہ غلط ہی کرنا ہے؟
 
Top