فہد اشرف
محفلین
40 اوورز کے بعد 237-2
اسکور 350 تک جاتا دکھ رہا ہے
کرکٹ کی اَنِشْچِنْتِتَائیں (uncertainties)288 کا ہدف ملا ہے ہانگ کانگ کو.
40 اوورز کے بعد 237-2
اسکور 350 تک جاتا دکھ رہا ہے
کرکٹ کی اَنِشْچِنْتِتَائیں (uncertainties)288 کا ہدف ملا ہے ہانگ کانگ کو.
اتنا مشکل لفظ بولنے کی سزا مل رہی ہے نا اب!کرکٹ کی اَنِشْچِنْتِتَائیں (uncertainties)
پیسہ بولتا ہے بھئی
As per the rules, the team that finishes second in Group A will play their first Super Four game in Abu Dhabi. However, a late tweak has been made by the organisers to ensure India will continue to be based in Dubai, irrespective of where they finish in the pool.
Sarfraz miffed by skewed Asia Cup scheduling
کون؟؟؟لیکن پاکستان/ہانک کانگ سے میچ کی تاریخ نہ بدلوا سکے۔
کون؟؟؟
سمجھ نہیں لگی
کچھ مزید تفصیل ہو جائے
کوئی آن لائن ربط ملے گا بھائی؟ہانگ کانگ کو 18 اوورز میں 122 رن چاہیے ۔ ابھی ایک بھی وکٹ نہیں گری ہے
دیکھیے شاید ان میں سے کوئی لنک کام کر جائےکوئی آن لائن ربط ملے گا بھائی؟
سونی پہ شاید نہ ہو کیونکہ رائٹس اسٹار اسپورٹس والوں کے پاس ہیں
فہد بھائی مجھے تو انڈیا آج بھی جیتتا نہیں دکھ رہا آپ کل کی بات کررہے ہیں۔۔۔عبداللہ محمد بھائی اگر کل انڈیا جیت جائے تو اگلے راؤنڈ کا فیصلہ کیسے ہوگا؟
کیا کل کے میچ کا نتیجہ آج کے نتیجے پہ منحصر ہے؟فہد بھائی مجھے تو انڈیا کا جیتنا آج بھی نہیں دکھ رہا آپ کل کی بات کررہے ہیں۔۔۔