ایشیا کپ 2022

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ ایشیا کپ کا چوتھا میچ آج انڈیا اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر انڈیا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
38 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی پہلی وکٹ گر گئی۔

Rohit Sharma c Aizaz Khan b Shukla 21 (13b 2x4 1x6) SR: 161.53
 

شمشاد

لائبریرین
74 کے اسکور پر ہانگ کانگ کی تیسری وکٹ گر گئی۔

Babar Hayat c Avesh Khan b Jadeja 41 (35b 3x4 2x6) SR: 117.14
 

شمشاد

لائبریرین
105 کے اسکور پر ہانگ کانگ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Aizaz Khan b Avesh Khan 14 (13b 2x4 0x6) SR: 107.69
 

شمشاد

لائبریرین
ہانگ کانگ کی اننگ کا اختتام 152 اسکور 5 کھلاڑی آؤٹ پر ہوا۔

انڈیا 40 اسکور سے جیت گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ ایشیا کپ کا پانچواں میچ آج بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان شروع ہونے والا ہے۔

سری لنکا نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
19 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی پہلی وکٹ گر گئی۔

Sabbir Rahman c †Mendis b Fernando 5 (6b 1x4 0x6) SR: 83.33
 

شمشاد

لائبریرین
58 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Mehidy Hasan Miraz b de Silva 38 (26b 2x4 2x6) SR: 146.15
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش نے مقررہ 20 اوور میں اچھےکھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 183 اسکور بنائے۔
 
Top