ایشیا کپ 2022

شمشاد

لائبریرین
کل 3 ستمبرکو سری لنکا اور افغانستان کا مقابلہ ہو گا۔
04 ستمبر کو انڈیا اور پاکستان آمنے سامنے ہوں گے۔
06 ستمبر کو سری لنکا اور انڈیا کا میچ ہو گا۔
07 ستمبر کو پاکستان اور افغانستان آپ میں ٹکرائیں گے۔
08 ستمبر کو انڈیا اور افغانستان قسمت آزمائیں گے۔
09 ستمبر کو سری لنکا اور پاکستان میں سے کوئی ایک فائنل میں پہنچنے کی کوشش کرے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کے میچ میں ہانگ کانگ کا کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فگر کو نہ پہنچ سکا۔
پوری ٹیم صرف 28 اسکور بنا سکی، 8 اسکور وائیڈ کے اور 2 لیگ بائی کے ملا کر مجموعی اسکور 38 ہوا۔
 

الف عین

لائبریرین
آج کے میچ میں ہانگ کانگ کا کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فگر کو نہ پہنچ سکا۔
پوری ٹیم صرف 28 اسکور بنا سکی، 8 اسکور وائیڈ کے اور 2 لیگ بائی کے ملا کر مجموعی اسکور 38 ہوا۔
کرک انفو نے یہ دلچسپ بات لکھی کہ ہانگ کانگ کی پوری ٹیم کا سکور دس ہندسوں والا موبائل فون نمبر معلوم ہوتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
آج سری لنکا اور افغانستان کا میچ ہے۔

سری لنکا نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
46 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Hazratullah Zazai b Madushanka 13 (16b 2x4 0x6) SR: 81.25
 

شمشاد

لائبریرین
175 پر چھٹی وکٹ گر گئی۔ اس کے ساتھ ہی افغانستان کی اننگ اپنے اختتام کو پہنچی۔
Rashid Khan run out (Nissanka/†Mendis) 9 (7b 0x4 1x6) SR: 128.57
 

شمشاد

لائبریرین
62 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Kusal Mendis c Ibrahim Zadran b Naveen-ul-Haq 36 (19b 2x4 3x6) SR: 189.47
 
Top