نام ہی کافی ہے۔


images-2.jpg
 
کینگروو کپتان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ !!
ٹم پین بمقابلہ جو روٹ کافی سخت مقابلہ ہے کس کی حمایت کی جائے؟ شدید نازک صورتحال !!


FB-IMG-1564653062992.jpg
 
وارنر کی پہلی گیند کاٹ بی ہائینڈ کی اپیل: علیم ڈار ناٹ آؤٹ (ناٹ ری ویوڈ)، الٹر ایج: واضح ایج

14 گیند بعد

ایل بی ڈبلیو اپیل : علیم ڈار آؤٹ
(ناٹ ری ویوڈ)، ہاک آئی: مسنگ

ویلکم ٹو ایشیز !!
 
تیسرے دن کے اختتام پر میچ تقریباً برابری کی سطح پر ہے۔
کل اگر پہلے سیشن میں اسمتھ اور ہیڈ جی سروائیو کر جائیں اور ہدف کو 250 تک لے جائیں تو آخری دن یہ تعاقب آسان نہ ہوگا۔


IMG-20190803-224231.jpg
 
ورلڈ کپ میں مسلسل سر پر گیند لگنے کے بعد آئی سی سی نے کنکیشن رول متعارف کروایا تھا جو کہ یکم اگست یعنی کے ایشیز کے پہلے دن سے لاگو ہے۔

"اس اصول کے تحت اگر آپکو میچ کے دوران کنکیشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور دونوں ٹیمز کے میڈیکل سٹاف اور ایمپائر آپکو مزید کھیلنے سے منع کرتے ہیں تو ٹیم 'لائک ٹو لائک' تبدیلی کر سکتی ہے۔
لائک ٹو لائک یعنی جس فیلڈ میں اُس کھلاڑی کی مہارت ہوگی ویسا ہی کھلاڑی میدان پر اتار سکتے ہیں جو کہ کیپنگ،فیلڈنگ،باؤلنگ،بیٹنگ سب کرنے کا مجاز ہوگا۔"

میرے خیال میں آئی سی سی کو اس اصول کو تھوڑا آگے لیکر جانا چاہیے کہ اگر کوئی کھلاڑی کسی بھی انجری کا شکار ہو کر کھیل سے باہر ہو جاتا ہے تو اسکی لائک ٹو لائک ری پلیسمنٹ ہو جانی چاہیے۔
 
لارڈز ٹیسٹ کا پہلا روز بارش کی نظر۔
اب باقی ماندہ 4 دنوں پر 4 ڈے ٹیسٹ کے قوانین کا اطلاق ہوگا کہ پہلے روز ٹاس بھی نہ ہوسکا۔۔۔
 
اس رول کا پہلا اطلاق آج ہوا، اسٹیو اسمتھ جی جگہ مارنس لابو شانگے جی بیٹنگ کرنے آئے ہیں۔۔

ورلڈ کپ میں مسلسل سر پر گیند لگنے کے بعد آئی سی سی نے کنکیشن رول متعارف کروایا تھا جو کہ یکم اگست یعنی کے ایشیز کے پہلے دن سے لاگو ہے۔



 
Top