ایشین چمپئینز ٹرافی (ہاکی) پاکستان بمقابلہ بھارت: فائنل

السلام علیکم-
پاکستان اور انڈیا کے ایشین چمپئین بننے کا مقابلہ شروع ہونے کو ہی ہے-
امید ہے ایک دلچسپ مقابلہ ہوگا-
بندہ چونکہ ابھی عازم سفر ہے اسلئے احباب سے گزارش ہے اپ ڈیٹس کا سلسلہ یہاں جاری رکھا جائے شکریہ-
 
ہاف ٹائم سیٹی:
پاکستان 1 انڈیا 2
پاکستان ایک گول کے خسارے میں ہے۔ لیکن دوسرے کوارٹر کے آخری لمحات میں پاکستانی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا اور گول بھی داغا اُمید ہے تیسرے کوارٹر میں ٹیم مزید ہمت کیساتھ میدان میں اترے گی۔
 
انڈیا نے میچ اور ایشین چمپئین شپ جیت لی۔
فورم کے انڈین ممبران کو مبارک ہو۔
پاکستان ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا لیکن انڈیا ٹیم زیادہ بہتر ہاکی کھیلی۔ یقیناً فتح کی حقدار تھی بھارت۔۔
 
خان صاب یقین مانیں۔۔ آپ محض روایتی باتیں دہرا رہے۔
مجھے قوی اُمید ہے کہ لمبے عرصے سے شائد ہی آپکو ٹیم پاکستان (ہاکی ) کی کوئی خیر خبر ہو۔ اور شائد ہی آپ نے اس ٹورنامنٹ کے 5 میچز میں سے کوئی میچ مکمل دیکھا ہو۔
لیکن اس باوجود آپ نے وہی الزامات دہرا دیے۔ چلیں الزام ضرور دیں لیکن کم از کم کوئی نیا تو لگائیں۔ یہ باتیں تو اب توجہ بھی نہیں دلواتی اس موضوع پر شکریہ۔۔

پاکستانی ٹیم پھسڈی نکلی اور نکمی بھی
سچ ہے کہ سفارش اور اقربا پروری صرف اندرون خانہ ہی کام اوے ہے
 
مقابلہ تو کیا نا!

فائنل تک پہنچی اور فائنل بھی کم فرق سے ہاری. :)
ایشین گیم تھا
ملائشیا سے ہاری
پھر ملائشیا سے تکے میں جیتی
رو رو کر فائنل میں پہنچی۔ دو مرتبہ بھارت سے ہاری۔ یہ وہ ٹیم ہے جو دنیا میں نمبر ون تھی۔ سچ ہے پاکستانی قوم نے اسپورٹ کو بھی گیم بناڈالا ہے
 
خان صاب یقین مانیں۔۔ آپ محض روایتی باتیں دہرا رہے۔
مجھے قوی اُمید ہے کہ لمبے عرصے سے شائد ہی آپکو ٹیم پاکستان (ہاکی ) کی کوئی خیر خبر ہو۔ اور شائد ہی آپ نے اس ٹورنامنٹ کے 5 میچز میں سے کوئی میچ مکمل دیکھا ہو۔
لیکن اس باوجود آپ نے وہی الزامات دہرا دیے۔ چلیں الزام ضرور دیں لیکن کم از کم کوئی نیا تو لگائیں۔ یہ باتیں تو اب توجہ بھی نہیں دلواتی اس موضوع پر شکریہ۔۔
کارکردگی پھسڈی ہوتو الزام وہی لگنا ہے۔ نیا الزام کہاں سے لائیں جب ٹیم کی پروفارمینس میں کوئی نیا نہیں ہے۔ غلط کو غلط نہ کہیں تو کیا کہیں
 
ایسے ہوتے تھے کھلاڑی
539981e12c4ab.png

حسن سردار، حنیف خان، صلاح الدین، سمیع اللہ
اج کل کے تو بس بھانجے گھانجے بھرتی ہوجاتے ہیں
5399652e71b5e.jpg

The wily Hassan Sardar breaks through Indian defense during the Pakistan-India final in the 1982 Asian Games in New Delhi.
 
Top