پاکستانی ٹیم پھسڈی نکلی اور نکمی بھی جب پانی کا جہاز ڈوبتا ہے تو سب ہی ڈوبتے ہیں . یہ ہاکی کیسے بچ کر نکلے گی بھائی . آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے