ایش کی ’سگائی‘، کسنگ اور ناراضگی

پاکستانی

محفلین
ایش اور ایب کی سگائی؟

یہ ہے دھماکہ خیز خبر۔ پہلی مرتبہ ایشوریہ رائے کو پورے بچن خاندان کے ساتھ بنارس میں دیکھا گیا۔ بگ بی اپنے خاندان کے ساتھ وہاں اتوار کی شب دیر سے پہنچے اور خبر گرم ہے کہ وہاں مندر میں پورا خاندان ہری ونش رائے بچن کی آتما کی شانتی کے لیے پوجا کے بعد ایب اور ایش کی سگائی کرے گا۔

کِس کی دھوم

دھوم پارٹ ٹو سنیما گھروں میں تو دھوم مچا ہی رہی ہے لیکن اس نے ایش بے بی کی زندگی میں تو دھمال ہی مچا دی ہے۔ رتیک کے ہونٹوں کو چومنا ایش کو مہنگا پڑ گیا ہے کیونکہ سنا جا رہا ہے کہ ایب تو ناراض ہیں ان کے ساتھ بگ بی اور جیا بھی بہت خفا ہیں کہ ان کی ہونے والی بہو نے اس طرح پردے پر کِس کیا ہے۔ خیر ایش نے اب وعدہ کر لیا ہے کہ وہ مستقبل میں کبھی پردے پر بوسہ نہیں دیں گی ۔۔۔۔

خبر کی مزید تفصیل
 
عمر سیف

محفلین
کل ایک اخبار میں تھا کہ بچن گھرانے کے جوتشی نے کہا ہے کہ ابھی شادی نہ کرنا رکاوٹ ہے ابھی ۔ اور فروری مارچ تک پوسٹ فون کر دی ہے یہ بات۔
ان لوگوں کا کیا ہے خبروں میں رہنے کے لیے روز کوئی نہ کوئی بات کر دیتے ہیں۔ ویلیو بڑھتی ہے۔ ابھی کچھ ماہ پہلے بچن اور رانی کی شادی ہوتے ہوتے رہ گئی اور اب ایش کے ساتھ شادی۔ کوئی دین ایمان نہیں ان لوگوں کا۔ :)
 
پاکستانی

محفلین
ضبط نے کہا:

جی اور آج صبح تو یہ سب شادی میں رکاوٹ دور کرنے کے لئے مندروں کی سیر کر رہے تھے۔
 
عمر سیف

محفلین
میرا بڑا دل کرتا ہے بچن کی شادی رانی سے ہو۔ جوڑی اچھی لگے گی۔ ایش تو چالاک لومڑی لگتی ہے مجھے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
آج کے جنگ کے آن لائن ایڈیشن میں لکھا تھا کہ اس مندر کے مہا پجاری کے مطباق یہ شادی ہو چکی ہے۔ ایشوریہ پر مریخ کا سایہ ہے اور اس کے جلدی مرنے کے امکانات ہیں۔ تو اس سے بچنے کے لئے پوجا کی گئی تھی
 
Top