ایچ اے خان
معطل
Express News | Express News Urdu | Latest Urdu News آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاک فوج پر تنقید کرنے والوں کا سراغ لگالیا
زیک عثمان
چودھری مصطفی
آپ کا سراغ لگ چکا ہے
زیک عثمان
چودھری مصطفی
آپ کا سراغ لگ چکا ہے
یہ بے ایمانی ہےاس خبر میں تو کچھ بھی نہیں
وہ تبصرہ ازخود یہ سراغ لگانے گیا ہوگا کہ ٹیگ کردہ افراد کو ٹیگ کیوں کیا گیا ہے ؟یہ بے ایمانی ہے
پہلے والا تبصرہ کہاں گیا
ملک کا سب سے بڑا ادارہ جو بجٹ کا بیشتر حصہ لیتا ہے اس پر تنقید کیوں نہیں کی جاسکتی ؟؟؟؟ وہ بھی جب بجلی ، تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولیات کی قربانی دے کر بیشتر سرمایہ یہاں لگ رہا ہو ؟؟؟؟؟Express News | Express News Urdu | Latest Urdu News آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاک فوج پر تنقید کرنے والوں کا سراغ لگالیا
زیک عثمان
چودھری مصطفی
آپ کا سراغ لگ چکا ہے
کیا مذہبی قوت پہ تنقید حرام ہے؟؟؟؟کیا فوج مذہبی قوت ہے جس پر تنقید حرام ہے ؟؟؟؟
ہاہاہاکیا مذہبی قوت پہ تنقید حرام ہے؟؟؟؟
حضور! کوئی جاندار تبصرہ فرما کر ہمارے علم میں اضافہ کرتے....
قہقہے سے جاندار تبصرہ کیا ہو سکتا ہےحضور! کوئی جاندار تبصرہ فرما کر ہمارے علم میں اضافہ کرتے....
قہقہے سے کئی مطلب نکلتے ہیںقہقہے سے جاندار تبصرہ کیا ہو سکتا ہے
یہ تو تبصرے کی جان میں مزید جان ڈالنے والی خصوصیت ہےقہقہے سے کئی مطلب نکلتے ہیں
مطلب آپ چاہتے ہیں کہ ہر بندہ اپنی مرضی کا مطلب نکال کر خوش رہےیہ تو تبصرے کی جان میں مزید جان ڈالنے والی خصوصیت ہے
میں اسے جانبدار تبصرہ پڑھ گیا.حضور! کوئی جاندار تبصرہ فرما کر ہمارے علم میں اضافہ کرتے....
جی الباکستان میں حرام ہی ہےکیا مذہبی قوت پہ تنقید حرام ہے؟؟؟؟
اب تو وڈی سرکار سعودیہ نے بھی یہود و نصاریٰ کا ساتھ لازم قرار دے دیا ہے تو آئندہ سے ہم اسلام کے نئے ایڈیشن کے مطابق ہی چلیں گے آپ بھی ٹینشن نہ لیں ۔بہت بری بات ہے یہاں سب پاکستانیوں اور مسلمانوں کے دل دکھا رہے ہیں۔ اگر ان کی دل آزاری زیادہ ہوئی تو انتظامیہ کے ہاتھوں معطل ہو جائیں گے اور سارا قصور ہمارا ہو گا۔