منفی ریٹنگ آتی ہوگیجس کا کیس کمزور ہو وہ خود گفتگو نہیں کرتا بلکہ لنک پھینک کر بھاگ جاتا ہے۔
کہیں مکالمہ ہو تو جواب دیا جائے-۔ غیر منطقی ربط قائم کرنا اسی کو کہتے ہیں۔منفی ریٹنگ آتی ہوگی
جماعت اسلامی کے ایک سیاست دان کا بیان بطور حقائق چلا رہے ہیں۔ اس سے بڑی غیر منطقی بات اور کیا ہوگی؟ آپ کو جو ایف اے ٹی ایف قانون سازی میں اختلاف ہے وہ اپنے الفاظ سے واضح کریںکہیں مکالمہ ہو تو جواب دیا جائے-۔ غیر منطقی ربط قائم کرنا اسی کو کہتے ہیں۔
ذرااپنی ٹوئٹر سے شئیر کردہ پوسٹوں کا جائزہ لیں۔ میرا اعتراض عنوان میں واضح ہے اگرنظرسے گذرا ہو۔جماعت اسلامی کے ایک سیاست دان کا بیان بطور حقائق چلا رہے ہیں۔ اس سے بڑی غیر منطقی بات اور کیا ہوگی؟ آپ کو جو ایف اے ٹی ایف قانون سازی میں اختلاف ہے وہ اپنے الفاظ سے واضح کریں