جی بالکل۔عجمی صاحب کے ہاں؟
اہاہاہااہاہاہہاہا۔۔۔۔ کر رہی ہوںپھر موجیں کریں!
سر نے ہی بتایا تھا۔میرا اشتیاق بہت بڑھ رہا ہے اب۔
بتائیے کیسے پتہ چلا؟
اچھا!سر نے ہی بتایا تھا۔
اور کچھ نہیں بتایا۔ آپ کا کل پوچھوں گی ان سےاچھا!
اور کیا بتایا آپ کے سر نے؟
اردو کے اتنے استاد شاید ہی کسی جگہ ایسے اکٹھے ہوتے ہوں جیسے اس شادی میں ملے تھے۔
جی ضرور۔ پھر مجھے بتائیے گا کہ کیا کہا آپ کے سر نے!اور کچھ نہیں بتایا۔ آپ کا کل پوچھوں گی ان سے
انٹر کیا تھا یہاں سے ؟ تب تو گورنمنٹ ایف سی کالج تھا نا؟میں ایف سی میں گریجوایشن سے پہلے تھا۔ 2002ء میں پاس آؤٹ ہوا تھا!
ہمارا ایک اسپیشل کورس تھا یہاں پر اور ہم آخری بیج تھے اس کورس کا!انٹر کیا تھا یہاں سے ؟ تب تو گورنمنٹ ایف سی کالج تھا نا؟
واہ گڈ بئی۔۔۔ہمارا ایک اسپیشل کورس تھا یہاں پر اور ہم آخری بیج تھے اس کورس کا!
جی بالکل گورنمنٹ ایف سی کالج تھا اور اس وقت میں بہت مزا کیا یہاں ہم نے۔
بعد میں جب پریسبیٹیرین چرچ نے ٹیک اوور کرلیا تو پہلے الیومینائی ڈنر پر جب ڈاکٹر آرماکوسٹ سے بہت شاندار ملاقات رہی۔
زبردست اور اب flickr کی سائٹ مزید بہتر ہو گئی ہے وہاں تصویریں اپلوڈ کرکے ہمیشہ کے لیے محفوظ بھی رہیں گی۔لو جی مجھے ٹیگ کرنا بھی آگیا
اب تو ایف سی میں تقریبآ سب کچھ ہی بدل گیا ہے ، مجھے تو یہ لگتا ہے کہ روز ہی بدلتا ہے ایف سی۔۔ آپ کے زمانے میں کون کون سے بلاک تھے؟زبردست اور اب flickr کی سائٹ مزید بہتر ہو گئی ہے وہاں تصویریں اپلوڈ کرکے ہمیشہ کے لیے محفوظ بھی رہیں گی۔
مجھے ایف سی کالج کی تازہ تصویریں دیکھنی ہیں حوا کی بیٹی
ویسے ایف سی کالج میں اب کیا کیا تبدیلیاں آئی ہیں، کوئی نئے بلاک بنے ہیں۔