السلام علیکم !
حکیم خالد بھائی جی!
سرور پر ہی ڈائیرکٹری یا کسی فائل کو پاسورڈ پروٹیکٹ کرنے کے سلسلہ میں سہولیات میسر ہوتی ہیں۔جب بھی کسی فائل یا ڈائیرکٹری کو پاسورڈ لگایا جاتا ہے ( جس ویب سوفٹ وئیر میں پاسورڈ کی سہولیات میسر نہ ہوں یا ہیکر سے احتیاط کی خاطر لگانا مقصود ہو ) تو آپ جب سرور سے اسے پاسورڈ لگاتے ہیں تو وہ اس فولڈر میں ایک
بنا دیتا ہے جس میں آپ کا پاسورڈ محفوظ ہو جاتا ہے۔
میرا خیال ہے کچھ سرور شاید یہ سہولیات نہیں دیتے ہوں گے تو آس کا آسان حل یہ ہے کہ آپ دیسی طریقہ اختیار کریں۔آپ
یہاں سے فائل بنا کر جس جگہ پاسورڈ لگانا مقصود ہو وہاں اپلوڈ کر دیں۔