آپ کو بھی مبارک ہو۔
کل میں نے پوری چار نمازیں ۔۔ پڑھی ۔ آج بھی انشااللہ چار ہی ہونگیں ۔۔ پانچویں میرے حصے کی کوئی پڑھ آئے
جو آکر بولے گا ۔۔۔ بس وہی پڑھ لے ۔
باجو کسی کے حصے کی نماز کوئی اور نہیں پڑھ سکتا۔ نماز خود ہی پڑھنی پڑھتی ہے۔
اہل ایمان کو آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم پیدائش بہت بہت مبارک ہو۔
بس ایسے ہی موقعوں پر نمازیں پڑھا کریں۔۔۔۔ پرچار کیلئے
خالہ ، عارف نے عمومی بات کی ہے مسلمانوں کی کہ ہم ان موقعوں پر نمازیں پڑھتے ہیں ، جیسے رمضان وغیرہ۔۔ پرچار بولے تو پھیلانا ، مشتہر کرنا ، بیان کرنا غیرہ وغیرہ صحیح درست مطلب تو مجھے بھی نہیں پتا جملے میں استمعال کر سکتا ہوں ۔۔
وسلام