ایمان، امید اور محبت

نظام الدین

محفلین
’’انسان صرف اللہ کے بغیر نہیں رہ سکتا، باقی ہر چیز کے بغیر رہا جاسکتا ہے۔ چاہے بہت تھوڑی دیر کے لئے ہی سہی۔‘‘

(عمیرہ احمد کے ناول ’’ایمان، امید اور محبت‘‘ سے اقتباس)
 

bilal260

محفلین
جی نہیں پڑھا اگر یہ نیٹ پر مل جاتا ہے تو میں پوچھ لیتا ہوں گوگل نوکر سے جو سب کو سرو کرتا ہے۔
اگر آپ کے پاس ہے پی ڈی ایف میں تو مجھے لنک دے دیں۔
 

bilal260

محفلین
آپ سے پہلے لنک تو گوگل نے دے دیا ابھی چار بجنے میں پانچ منٹ باقی ہے اور مجھے آج چاربجے چھٹی ہو گی ۔مغرب کی اذان ہوئے یہاں پر دس منٹ ہو چکے ہیں دبئی میں ۔تو آپ جناب سے کل ملاقات نہیں پرسوں بھی نہیں زندگی نہ رہی ہاں اگر زندگی رہی تو پھر ملاقات ہو گی ۔السلام علیکم۔
 
Top