انیس الرحمن
محفلین
یہ تو کچھ حکایت حکایت سی لگ رہی ہے۔ پڑھ کر بتاتا ہوں۔۔
شکریہ ! محمد عمر فاروق صاحب اور نایاب صاحب!الحمد للہ! واقعی ایمان تازہ ہوگیا۔
[ARABIC] رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ۰۰۱۶[/ARABIC]
نیلم نے جو یہ کاروبار بند کر دیا۔۔ مجبوراً اپنا دال دلیہ تو چلانا ہے ناں۔۔۔یہ تو کچھ حکایت حکایت سی لگ رہی ہے۔ پڑھ کر بتاتا ہوں۔۔
میں نے مصنف کا نام تو لکھا ہے۔۔۔ اگر آپ کو اس مصنف کا نام ملے تو ہم اردو ڈائجسٹ کو ای-میل کر سکتے ہیں۔۔۔ کہ یہاں واضح کرو کہ یہ ترجمہ تحریر ہے۔۔کچھ عرصے پہلے یہ واقعہ عربی میں پڑھا تھا جس میں لکھا تھا کہ یہ ڈاکٹر پاکستانی تھا ۔
غزنوی بھائی آداب عرض ہے۔بہت خوبصورت شئیرنگ۔۔۔ شکریہ جناب
شکریہ شیزان بھائی ۔۔۔ اب آپ بھی کم کم ہی نظر آتے ہیں محفل میںخوبصورت شیئرنگ۔ شکریہ نین بھائی
جی نایاب بھائی۔۔ بے شک اللہ تعالیٰ کی ذات وہاں سے سبب پیدا کرتی ہے جو وسیلہ انسان کے گمان کو چھو کر بھی نہیں گزرا ہوتا۔۔اللہ الصمد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
سبحان اللہ کیا خوب پرنور شراکت ہے ۔۔
بے شک اللہ بے نیاز مسبب الاسباب سمیع العلیم ہستی ہے ۔
جزاک اللہالحمد للہ! واقعی ایمان تازہ ہوگیا۔
[ARABIC] رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ۰۰۱۶[/ARABIC]
’’اَے ہمارے رب ! ہم ایمان لائے ہماری خطاؤں سے در گزر فرما اور ہمیں آتشِ دوزخ سے بچا لے۔ ‘‘
'Our Lord! We do indeed believe, so forgive us our sins and keep us safe from the chastisement of the Fire';
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔
برادر نیرنگ ٌ خیال صاحبمیں نے مصنف کا نام تو لکھا ہے۔۔۔ اگر آپ کو اس مصنف کا نام ملے تو ہم اردو ڈائجسٹ کو ای-میل کر سکتے ہیں۔۔۔ کہ یہاں واضح کرو کہ یہ ترجمہ تحریر ہے۔۔
جزاک اللہبرادر نیرنگ ٌ خیال صاحب
عبدالمالک مجاہد صاحب معروف مترجم ہیں ان کے بہت سے عربی سے اردو تراجم میرے پاس ہیں ِ۔ ممکن ہے یہ واقعہ کسی نے اردو سے عربی میں ترجمہ کیا ہو ۔ اگر دوبارہ ملا تو ضرور کو شش کروں گا۔
میں ان واقعات کی حقیقت پر بحث نہیں کرتا بس یہ کہتا ہوں کہ ایسا ہونا ناممکن نہیں۔کہانیاں بس اور کیا
دیکھیں یہ کہانیاں تب اچھی لگتی تھیں جب ہم بچے ہوتے تھے اب آ کر پتا چلا یہ سب کی اہےمیں ان واقعات کی حقیقت پر بحث نہیں کرتا بس یہ کہتا ہوں کہ ایسا ہونا ناممکن نہیں۔
اللہ آپ کواسی طرح کی کسی کہانی کا تجربہ دے
یہ آپ کے لیے دعائے خیر کرتا ہوں