ایمان تازہ ہوگیا (تبصرہ جات کے لیے مخصوص)

ایک جگہ پڑھا تھا کہ "Everything happens for a reason. I may not know why or how, but God does & that is all that matters!"
کئی بار اسکا مشاہدہ ہوا کہ ہر چیز کے پیچھے کوئی نہ کوئی حکمت چھپی ہوتی ہے اور وہ مالک خوب جانتا ہے کہ کس میں ہمار بھلائی ہے
ایک زبردست اور ایمان افروز واقعہ
 
نکتہ ور

محفلین
محترم عسکری جوان کی نظر محترم قابل اجمیری کا یہ شعر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
وقت کرتا ہے پرورش برسوں ۔۔۔ حادثہ ایک دم نہیں ہوتا.
آپ کا ٹائپو یہ ہے نذر کی جگہ نظر لکھ دیا۔
اور عسکری جب خود کسی تجربے سے گزریں گے تب اس احساس کی کونپل نکلے گی۔
 
نایاب

لائبریرین
آپ کا ٹائپو یہ ہے نذر کی جگہ نظر لکھ دیا۔
اور عسکری جب خود کسی تجربے سے گزریں گے تب اس احساس کی کونپل نکلے گی۔

بہت شکریہ محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر یہ "نظر " کو نوازا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ نذر نہیں گزاری تھی ۔۔۔۔۔۔۔
 
مہ جبین

محفلین
بہت بہترین بصیرت افروز واقعہ
کیا، کیوں ، کیسے، کب ، کہاں ، کون؟؟؟؟؟؟؟
اللہ کی حکمتوں کے پیچھے کیسے کیسے راز پنہاں ہوتے ہیں ، کوئی نہیں سمجھ سکتا
عقل کے گھوڑے دوڑ دوڑ کر بھی تھک جائیں مگر اس راز کو نہیں پاسکتے کہ اللہ پاک کس طرح اپنے بندوں کی دعاؤں کو پورا کرنے اسباب پیدا فرماتا ہے
وہ ذاتِ پاک بے شک بےنیاز ہے جو کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ ماجدہ کی دعا کو کس طرح سے قبول فرماتا ہے ۔۔۔۔ فرعون نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے خوف سے کتنے ہی لڑکوں کو مروایا لیکن حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی کے محل میں اپنی والدہ ماجدہ کے سائے میں پرورش پائی
بے شک اللہ پاک ہماری شہ رگ سے بھی قریب ہے اور ہماری کتنی دعاؤں کو سنتا ہے اور قبول فرماتا ہے۔

نیرنگ خیال جزاک اللہ اچھی تحریر محفل کی زینت بنائی
اس پرفتن دور میں ایمان تازہ کرتے رہنے ہی کی ضرورت ہے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت بہترین بصیرت افروز واقعہ
کیا، کیوں ، کیسے، کب ، کہاں ، کون؟؟؟؟؟؟؟
اللہ کی حکمتوں کے پیچھے کیسے کیسے راز پنہاں ہوتے ہیں ، کوئی نہیں سمجھ سکتا
عقل کے گھوڑے دوڑ دوڑ کر بھی تھک جائیں مگر اس راز کو نہیں پاسکتے کہ اللہ پاک کس طرح اپنے بندوں کی دعاؤں کو پورا کرنے اسباب پیدا فرماتا ہے
وہ ذاتِ پاک بے شک بےنیاز ہے جو کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ ماجدہ کی دعا کو کس طرح سے قبول فرماتا ہے ۔۔۔ ۔ فرعون نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے خوف سے کتنے ہی لڑکوں کو مروایا لیکن حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی کے محل میں اپنی والدہ ماجدہ کے سائے میں پرورش پائی
بے شک اللہ پاک ہماری شہ رگ سے بھی قریب ہے اور ہماری کتنی دعاؤں کو سنتا ہے اور قبول فرماتا ہے۔

نیرنگ خیال جزاک اللہ اچھی تحریر محفل کی زینت بنائی
اس پرفتن دور میں ایمان تازہ کرتے رہنے ہی کی ضرورت ہے
بالکل
اور وہ ذات پاک انسان کی شہ رگ سے بھی قریب بقول بلہے شاہ
پیتم پاس تے ٹولنا کس نوں پل گئیوں شکر دوپہری
 
شیزان

لائبریرین
شکریہ شیزان بھائی ۔۔۔ اب آپ بھی کم کم ہی نظر آتے ہیں محفل میں :)

بس کیا بتائیں نین بھائی۔۔ آج کل کچھ آفیشل مصروفیات حد سے زیادہ ہو گئی ہیں۔۔
اور کچھ بےحساب لوڈ شیدنگ۔۔
یہی وجہ ہے کم کم نظر آنے کی۔۔ لیکن جب بھی فرصت میسر ہو تو فورآ جھانک جاتا ہوں ۔۔ چاہے پوسٹ نہ بھی کر سکوں۔۔ آپ لوگوں سے اس طرح بھی رابطہ برقرار رہتا ہے
خوش رہیئے
 
جی شیزان بھائی۔۔۔ آپ کی محبت ہے۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
Top