نہیں ، بی بی کے ساتھ شریفوں ( نواز شریف ) جیسا برتاؤ نہیں ہو گا۔دیکھیں کہ بی بی کے ساتھ بھی شریفوں کا برتاؤ ہوتا ہے یا ؟
نہیں ، بی بی کے ساتھ شریفوں ( نواز شریف ) جیسا برتاؤ نہیں ہو گا۔
محترم کچھ روشنی بیسٹ بیکری کیس اور کچھ مزید بچی کھچی روشنی چند روز قبل ہونے والے فیصلے پر بھی ڈالتے جائیںخرد کا نام جنوں ، جنوں کا نام خرد !
اب تک جمہوریت صحیح اسلام کی محافظ تھی ، اب بیچارہ اسلام ایمرجنسی کی حفاظت میں دے دیا گیا !
قانون کی بالاتری بھی خوب !
ملک کے حالیہ چیف جسٹس اور ان کے سات رفقاء اس ایمرجنسی کو غلط کہا گیا ۔
کیا صحیح ؟
فاروق صاحب کسی آیت سے اس ایمرجنسی کا حوالہ دے دیں ، تا کہ آپ کا فریضہ پورا ہو جائے ۔
بے نظیر کو کہ دیں کہ واپس نہ آئیں ، ورنہ دس میں سے یہ پہلا نسخہ بے کار جائے گا ۔
میرے خیال سے موجودہ صورت حال مشرف نے شریعت کے خوف سے پیدا کی ہے ، اس بات پر ایک نیا دھاگہ کھول کر ہفوات درج کرنا شروع کر دیں ، پہلے کوئی کہ چکا ہے کہ ہیروشیما پر بم گرانے والا بھی ملا ہونے کی بات کہی جانی ہی سمجھو ۔
ایمر جنسی میں کسی کو اپنی گرفتاری پر مقدمہ یا وکیل سے ملنے کا اختیار نہیں ۔
عدالت کو حکام کے خلاف فیصٌلہ کرنے کا اختیار نہیں ۔
یہ ہے شریعت کے خلاف آپ کی اسلامی ایمرجنسی کا ایک چھوٹا سا جز ۔
خیر چھوڑیے ، ہم تو انڈیا میں ہے، اور خدا کا شکر ہے کہ ہمیں نہ ملا سے شکایت ہے نہ مسٹر سے کوئی چڑ ۔ یہاں تو دونوں شانہ بہ شانہ ہے