نبیل بھائي : کیا چیٹنگ کے مشہور پرگرام ، ایم آر آئي سی میں اردو یونی کوڈ کا استعمال کرتے ہوئے چیٹنگ ہو سکتی ہے۔ میں اس پر تجربات کرنا چاہتا ہوں ۔ کیا آپ اس سلسلے میں میری مدد کر سکتے ہیں ۔