ایم الس ورڈ کا ایک مسئلہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
سب دوستوں کو دل کی گہرائی سے سلام اور محبت
میرے ساتھ ایک مسئلہ جب میں ایم ایس ورڈ میں ٹائپنگ یا کچھ مضامیں اردو رسم الخط(اردو فانٹس نفیس ویب نسخ، پاک ستعلق، نفیس نسح ۔۔) میں لکھتا ہوں تو لکھائی کے دوران میرا سسٹم بہت سلو ہو جاتا اس کی کیا وجہ ہے؟
لیکن جب یہی لکھائی میں ایکس پی کی ڈیفالٹ رسم الخط میں کرتا ہوں تو سسٹم بلکل نارمل چلتا ہے “توما، ایریل، ٹائم نیو رومن وغیرہ“

السلام
سیف اللہ
اللہ کے دین کے محافظ زندہ و سلامت رہے(آمین9
ہر محاذ
پر نبیُ سیف (ص) پر ایک مرتبہ تو درود شریف بھیجے
 
دوست

محفلین
سیف اللہ آپ کا سسٹم کونسا ہے؟
اگر پی ٹو یا 500 میگا ہرٹز کے قریب کا پی تھری سسٹم ہے تو اس پر سلو ہونا عین فطری بات ہے۔
اگر پی فور یا ون گیگا سے زیادہ کا پی سی ہے تو پھر کچھ اور ٹرائی کی جاسکتی ہے۔
آپ اوپن آفس استعمال کرکے دیکھ سکتے ہیں جو م س ورڈ کی تمام فائلوں کو بخوبی اپنے اندر کھولنے اور محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اگر پھر بھی مسئلہ حل نہ ہو یا آپ کا سسٹم پرانا ہے تو آپ ونڈوز کی اردو لکھنے کی سہولت استعمال کرکے نوٹ پیڈ وغیرہ میں لکھ لیا کریں۔

اس صفحے پر
محفل کے منتظم نبیل بھائی کے دو پروگرام موجود ہیں اردو ایڈیٹر اور اردو ایڈیٹر لائٹ۔ موخر الذکر ونڈوز 98 کے لیے لکھا گیا تھا جبکہ اول الذکر کو آپ 2000 یا ایکس پر دونوں پر استعمال کرسکتے ہو۔ یہ بالکل نوٹ پیڈ کی طرح کام کرتا ہے اور آپ کو سسٹم سلو ہونے کی شکایت بھی نہ ہوگی۔
وسلام
 
بسم اللہ الرحمن الرحم
السلام علیکم
بہت شکریہ دوست اتنی جلد جواب دینے کا
میرے باس گھر میں پی تھر ہے 933، 256 اور آفس میں بھی پی تھری اور دوسرہ پی فور 2۔2 ہے لیکن ریزلٹ ایک ہی ہے

والسلام
محافظ اسلام ہر میدان اور ہر محاذ پر سلامت رہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
سیف اللہ78 نے کہا:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
سب دوستوں کو دل کی گہرائی سے سلام اور محبت
میرے ساتھ ایک مسئلہ جب میں ایم ایس ورڈ میں ٹائپنگ یا کچھ مضامیں اردو رسم الخط(اردو فانٹس نفیس ویب نسخ، پاک ستعلق، نفیس نسح ۔۔) میں لکھتا ہوں تو لکھائی کے دوران میرا سسٹم بہت سلو ہو جاتا اس کی کیا وجہ ہے؟
لیکن جب یہی لکھائی میں ایکس پی کی ڈیفالٹ رسم الخط میں کرتا ہوں تو سسٹم بلکل نارمل چلتا ہے “توما، ایریل، ٹائم نیو رومن وغیرہ“

السلام
سیف اللہ
اللہ کے دین کے محافظ زندہ و سلامت رہے(آمین9
ہر محاذ
پر نبیُ سیف (ص) پر ایک مرتبہ تو درود شریف بھیجے
اللھم صلی علی محمد۔
سیف اللہ نفیس فانٹ ذرا سست ہیں۔ آپ اردو نسخ ایشیا ٹائپ استمعال کرسکتے ہیں۔
 
الف عین

لائبریرین
بیدم نے کہا:

لیکن سیفاللہ نفیس نستعلیق استعمال نہیں کرتے، یہ انھوں نے واضح لکھا ہے۔ نفیس ویب نسخ اردو نسخ ایشیا ٹائپ سے کئ گنا بہتر اور سریع ہے بھی ہے۔
میرے خیال میں یونی سکرائب انجن کرپٹ ہو گیا ہے ورڈ کا۔
سیف اللہ یہ بتائیں کہ محض ورڈ میں یہ مسئلہ ہے یا ایکسل وغیرہ میں بھی؟
 
الف عین

لائبریرین
ایم ایس آفس اہنا ایک اور ورژن بھی انسٹال کرتا ہے جو کبھی کبھی ونڈوز کے ورژن سے نیا بھی ہوتا ہے اگر آپ نیا آفس استعمال کر رہے ہوں تو۔ اسی وجہ سے چاہے آپ وبڈوز 98 میں ایم ایس آفس ایکس پی میں اردو ٹائپ نہ کر سکیں لیکن یہ یونیکوڈ ڈاکیومینٹس بہر حال کھلیں گے۔ اور یو ایس پی ڈی ایل ایل آفس کے ہی کسی فولڈر میں رہے گی، ونڈوز کے فولڈر میں نہیں۔
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
سب دوستوں کا بہت شکریہ میرے اس مسئلے میں دلچسپی لینے کا میں تو ایکسل بہت کم ہی استعمال کرتا ہوں
میں ایک کتاب لکھ رہا ہوں ایک دوست نہ کہا ہے
اب تک اس میں 28 صفحات لکھ چھکا ہوں جب یہ صفحات نفیس نسح یا نفیس ویب نسح وغیرہ میں ہوں تو م س ورڈ انتہائی سلو ہو تا ہے لیکن جب میں سلیکٹ آل اور اردو نسح ایشیا ٹائپ کر دیتا ہوں تو اس کے بعد سسٹم نارمل ہو جاتاہے
بھائی اعجاز اختر کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ “ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر“ کونسا بہتریں پروگرام ہے

والسلام
سیف اللہ
اسلام کے محافظ ہر میدان اور محاذ پر سلامت رہے
ایک مرتبہ تو نبی السیف صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھجیے
 
Top