ایم ایس ورڈ اردو میں مدد

ایم ایس ورڈ میں جو اردو ٹائپنگ ہے اس کی کی بورڈ سیٹنگز کیسے چینج کی جائیں؟
فی الوقت تو کی بورڈ کی سیٹنگ بدلی ہوئی ہے جس سے لکھنے میں بہت دشواری ہوتی ہے۔ یعنی اگر الف لکھنا ہو تو ”جے“ کا بٹن دبا کر لکھا جارہا ہے۔ اس کا حل بتا دیں ۔
 
ذوالقرنین

لائبریرین
کی بورڈ کی تبدیلی کے لیے آپ کو درج ذیل جگہ سے کی بورڈ چینج کرنا پڑے گا۔
leng.png

یعنی سسٹم ٹرے کے قریب لینگوئج ٹولز کے ذریعے۔
اور اگر کی بورڈ چینج کرنا ہو تو اردو محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن سے کوئی بھی فونیٹک کی بورڈ لے آؤٹ کے ذریعے تبدیل کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ
اردو مقتدرہ کی بورڈ
 
جی شکریہ۔
اس وقت ہو نہیں پا رہا تھا پھر خود ہی سیٹ ہو گیا۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top