ابن محمد جی
محفلین
ایم ایس ورڈ میں جب ہم اردو لکھتے اور اپنی مطلوبہ فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرتے ہیں تو لائن ایڈ جسٹ ختم ہو جاتی ہے ،کیا لائن کی ایڈجسٹ منٹ رکھنے کا کوئی طریقہ ہے؟
لائن ایڈجسٹمنٹ سے مراد؟ اگر تو جسٹیفائی کرتے ہیں تو مسئلہ ہے۔ اگر لیفٹ یا رائٹ الائن کرتے ہیں تو پھر نہیں ہونا چاہیئےایم ایس ورڈ میں جب ہم اردو لکھتے اور اپنی مطلوبہ فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرتے ہیں تو لائن ایڈ جسٹ ختم ہو جاتی ہے ،کیا لائن کی ایڈجسٹ منٹ رکھنے کا کوئی طریقہ ہے؟
شکریا بھائی مسلئہ یہ ہے کہ اردو ٹیکسٹ میں ہم نے کچھ صفحات لکھ لیے اب سیو پی ڈی ایف کریں گےتو پی ڈی ایف میں فائل سیو ہو جائے گی مگر لائن کی جسٹیفائی خراب ہو جاتی ہےلائن ایڈجسٹمنٹ سے مراد؟ اگر تو جسٹیفائی کرتے ہیں تو مسئلہ ہے۔ اگر لیفٹ یا رائٹ الائن کرتے ہیں تو پھر نہیں ہونا چاہیئے
چیک کریں کہ فانٹ کون سا ہے۔ اگر تو آپ ایریل یونی کوڈ ایم ایس یا پھر تاہوما استعمال کر رہے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ اگر نستعلیق کا کوئی فانٹ ہے یا پھر نسخ کا تو پھر جسٹیفائی خراب ہو جائے گیشکریا بھائی مسلئہ یہ ہے کہ اردو ٹیکسٹ میں ہم نے کچھ صفحات لکھ لیے اب سیو پی ڈی ایف کریں گےتو پی ڈی ایف میں فائل سیو ہو جائے گی مگر لائن کی جسٹیفائی خراب ہو جاتی ہے
اس کا کوئی حل نہیں بھائی، فی الوقت یہ لاحل ہے۔ کوشش کریں کہ جمیل نستعلیق کشیدہ اگر کچھ بہتر کام کرے تو؟ورڈ 2007 ہے اور فونٹ جمیل نستعلیق ہے،بھائی کوئی حل بتائیں۔
بھائی یہ کیسے بن گیا ہے؟اس کا کوئی حل نہیں بھائی، فی الوقت یہ لاحل ہے۔ کوشش کریں کہ جمیل نستعلیق کشیدہ اگر کچھ بہتر کام کرے تو؟