میں نے نئی دنڈو ایکس پی 200 انسٹال کی ہے ایم ایس ورڈ 2007میں میںَ پہلےٖٖٖٖٖٖٖٖٖQ سے صلی وسلم اور B بسماللہ لکھی جاتی تھی ابھی نہیں اسکی کیا وجہ ہے اور فونٹ انسٹال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟