ایم ایس ورڈ اور اوپن آفس میں کریکٹر بیسڈ فونٹ کا مسئلہ

متلاشی

محفلین
السلام علیکم !
مجھے ایم ایس ورڈ میں اپنے کریکٹر بیسڈ فونٹ میں یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ جب میں الفاظ کو مینول کرن کرتا ہوں اور اس کے بعد پی ڈی ایف بناتا ہوں تو پی ڈی ایف فائل میں الفاظ کے کریکٹرز ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض دفعہ کرننگ بھی خراب ہو جاتی ہے ۔۔۔۔ اور بعض دفعہ ورڈ کے اندر ہی الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں ۔۔۔
مزید برآں اوپن آفس میں جب کریکٹر بیسڈ فونٹ کو جسٹفائی کرتا ہوں تو کریکٹرز ٹوٹ جاتے ہیں ۔۔۔ لیکن کرننگ ٹھیک رہتی ہے اور پی ڈی ایف بھی صحیح بنتی ہے ۔۔۔
مزید یہ بھی معلومات چاہیں کہ کونسا ورڈ پروسیر مکمل اوپن ٹائپ فیچرز جالٹ ٹیبلز وغیرہ سپورٹ کرتا ہے ۔۔۔۔؟؟؟
اس بارہ میں احباب سے رہنمائی کی درخواست ہے ۔۔۔
arifkarim عبدالمجید نبیل سعادت
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
مجھے ایم ایس ورڈ میں اپنے کریکٹر بیسڈ فونٹ میں یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ جب میں الفاظ کو مینول کرن کرتا ہوں اور اس کے بعد پی ڈی ایف بناتا ہوں تو پی ڈی ایف فائل میں الفاظ کے کریکٹرز ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض دفعہ کرننگ بھی خراب ہو جاتی ہے ۔۔۔۔ اور بعض دفعہ ورڈ کے اندر ہی الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں ۔۔۔
یہ اسلئے کیونکہ کیریکٹر کرننگ ورڈ میں اسپورٹڈ نہیں۔

مزید برآں اوپن آفس میں جب کریکٹر بیسڈ فونٹ کو جسٹفائی کرتا ہوں تو کریکٹرز ٹوٹ جاتے ہیں ۔۔۔ لیکن کرننگ ٹھیک رہتی ہے اور پی ڈی ایف بھی صحیح بنتی ہے ۔۔۔
فورس جسٹیفائی اوپن آفس میں کافی بگی ہے۔ لیبر آفس میں چیک کریں۔

مزید یہ بھی معلومات چاہیں کہ کونسا ورڈ پروسیر مکمل اوپن ٹائپ فیچرز جالٹ ٹیبلز وغیرہ سپورٹ کرتا ہے ۔۔۔۔؟؟؟
اڈوبی انڈیزائن تمام اوپن ٹائپ ٹیبلز بشمول جالٹ کو اسپورٹ کرتا ہے۔
 
Top