ایم ایس ورڈ سے انپیج

فاخر رضا

محفلین
سلام
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میں نے ایک فائل مایکروسوفٹ ورڈ میں ٹائپ کی ہے اب اسے انپیج میں کیسے لاسکتے ہیں۔ پلیز رہنمائی فرمائیں۔اگر یہ پہلے کسی لڑی میں موجود ہے تو بھی بتادیں۔
 
الف عین

لائبریرین
ان پیج 3 میں تو راست کپی پیسٹ ہو سکتا ہے، لیکن ظاہر ہے کہ فارمیٹنگ نہیں ہو گی۔ اور کنورٹیڈ فائل پرانے ان پیج میں کھلنے کے قابل نہیں ہو گی۔
اس کے لیے یونی کوڈ ٹو ان پیج کنورٹر استعمال کریں۔ یہ آپشن پاک کنورٹر میں بھی ہے۔ اور یونی وڈ سالوشن میں بھی۔
 
بہت شکریہ سر
 
Top