یہ نشان آپکے کیبورڈ پر Shift+y پر موجود ہے۔
آپ شاید کوئی انجانا سا کیبورڈ استعمال کررہے ہیں۔ انپیج اور فونیٹیک کیبورڈ میں shift+y پر کا نشان موجود ہے۔لیکن اس سے تو جمیل نوری نستعلیق میں " ئے " آتا ہے ۔
شاید سنہ میں 'ہ' گونگا ہو۔میرا بھی ایک سوال ہے
کہ اسے پڑھیں گے کیسے
مطلب سن یا سنہ
اگر سن پڑھیں گے جیسا کہ ہم پڑھتے ہیں تو پھر لکھتے سنہ کیوں ہیں؟؟؟
یہ عربی کے لفظ سنۃ (سَ ن َ ۃ) کی اردو میں مروجہ شکل ہے جس کے معنی سال کے ہوتے ہیں ۔ اردو میں لکھنا عربی کی شکل کے مشابہ استعمال ہوتا ہے جبکہ بولنے میں سن مستعمل ہے۔میرا بھی ایک سوال ہے
کہ اسے پڑھیں گے کیسے
مطلب سن یا سنہ
اگر سن پڑھیں گے جیسا کہ ہم پڑھتے ہیں تو پھر لکھتے سنہ کیوں ہیں؟؟؟