ایم ایس ورڈ میں نمبروں والی لسٹ میں اردو وضع کے نمبرز کا استعمال

ایم ایس ورڈ میں خود کار نمبرڈ لسٹ میں اردو وضع کے اعداد کو کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے؟ مثلاً

کے بجائے
۱۔
۲۔
۳۔
وغیرہ۔ براہ کرم جلد رہنمائی فرمائیے۔ جزاک اللہ۔
 
یاسر حسنین

محفلین
نمبروں کو اردو میں تبدیل کرنے سے متعلق معلومات کے لیے اس لڑی کو دیکھیں۔
خودکار فہرست میں نمبر خود بخود نہیں لگتے بلکہ جہاں ”بلٹس“ موجود ہوتی ہیں وہیں ساتھ ہی نمبر لگانے کا آپشن بھی موجود ہوتا ہے۔ اور اگر اپنی پسند کے حساب نمبر دینا چاہیں تو اسے کسٹمائز بھی کیا سکتا ہے۔ اس کے لیے میں تو یہ کرتا ہوں کہ فہرست کو سیلیکٹ کر کے پھر نمبرز کو اپلائی کرتا ہوں۔ ہیڈنگز کے لیول کے حساب سے اس میں تبدیلیاں بھی کی جاسکتی ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
ایم ایس ورڈ میں خود کار نمبرڈ لسٹ میں اردو وضع کے اعداد کو کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے؟ مثلاً

کے بجائے
۱۔
۲۔
۳۔
وغیرہ۔ براہ کرم جلد رہنمائی فرمائیے۔ جزاک اللہ۔
b983.gif
 
خودکار فہرست میں نمبر خود بخود نہیں لگتے بلکہ جہاں ”بلٹس“ موجود ہوتی ہیں وہیں ساتھ ہی نمبر لگانے کا آپشن بھی موجود ہوتا ہے۔ اور اگر اپنی پسند کے حساب نمبر دینا چاہیں تو اسے کسٹمائز بھی کیا سکتا ہے۔ اس کے لیے میں تو یہ کرتا ہوں کہ فہرست کو سیلیکٹ کر کے پھر نمبرز کو اپلائی کرتا ہوں۔ ہیڈنگز کے لیول کے حساب سے اس میں تبدیلیاں بھی کی جاسکتی ہیں۔
جی نمبر لگانے کا طریقہ اور ان کو کسٹمائز کرنے کا طریقہ بھی جانتا ہوں۔ مگر مسئلہ در اصل یہ ہے کہ جو خود کار فہرست بنتی ہے یعنی کہ ایم ایس ورڈ خود بخود رومن یا عریبک نیومرلز وغیرہ خود بخود نمبر بڑھاتا جاتا ہے۔ یہی صرف اردو کے اعداد دیکھنا چاہتا ہوں۔
 
جاسم محمد

محفلین
اس لڑی سے مسئلہ حل نہیں ہوتا۔ تمام کے تمام اعداد تبدیل ہو جاتے ہیں۔ ہمیں صرف مخصوص جگہ چاہئیں۔
جی نمبر لگانے کا طریقہ اور ان کو کسٹمائز کرنے کا طریقہ بھی جانتا ہوں۔ مگر مسئلہ در اصل یہ ہے کہ جو خود کار فہرست بنتی ہے یعنی کہ ایم ایس ورڈ خود بخود رومن یا عریبک نیومرلز وغیرہ خود بخود نمبر بڑھاتا جاتا ہے۔ یہی صرف اردو کے اعداد دیکھنا چاہتا ہوں۔
اس سیٹنگ سے ہو جائے گا
d000114.gif
 
اس سیٹنگ سے ہو جائے گا
d000114.gif
جی درست فرمایا۔
عام طور پر جب اردو لکھنے کے دوران الفانومیرک کی پیڈ سے اعداد درج کیے جاتے ہیں تو وہ ۱۲۳۴۵ کی شکل میں آتے ہیں۔ جبکہ نومیرک کی پیڈ سے درج کرنے پر 12345 کی شکل میں آتے ہیں۔ آپ کی بتائی ہوئی سیٹنگ کے مطابق یہ فرق مٹ جاتا ہے۔ کیا اس کا بھی کوئی حل موجود ہے؟ جزاک اللہ خیرا۔
 
Top