ایم ایس ورڈ میں کتاب کمپوز کرنے کی پیج فارمیٹ سیٹنگ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائیوں : راقم نے ایک کتاب کو رَف فارمیٹ میں کمپوز کیا ہے ، اب حواشی کا مرحلہ درپیش ہے ، میں چاہتا ہوں کہ کتاب کی فارمیٹ لمبائی میں 9 انچ اور چوڑائی 6انچ ہو اور اس میں حواشی کی سیٹنگ کروں تاکہ بعد میں پیج کی سیٹنگ کی وجہ سے حواشی کی ترتیب میں مشکلات کا سامنا نہ ہو ۔ رہنمائی فرمائیں ،بہت نوازش ہوگی ۔
 
جیہ

لائبریرین
یہ کام آپ پیج سیٹ اپ سے با آسانی کر سکتے ہیں ۔ پیج سائز کسٹم سلیکٹ کرکے اپنی مرضی کا سائز دیں

حواشی کے لئے انسرٹ فٹ نوٹ کا آپشن تلاش کریں
 
ساقی۔

محفلین

213n6lc.jpg
 
Top