شکیب
محفلین
مزید کام یہ ہوا ہے کہ اب انپیج پرانے زمانوں کی بات ہو چکی (کم از کم عام صارفین کی حد تک)۔ نیز کرننگ کے مسئلے کے لیے پیامی نستعلیق اور پھر جمیل نوری نستعلیق نسخہ 3 کی ریلیز ہوئی، یہ اور بات کہ نوری نستعلیق 3 ورڈ میں سست رفتاری کی وجہ سے استعمال نہیں کیا جا رہا۔اس سلسلے میں مزید کوئی کام ہو ہے؟
باقی جب کوئی بتائے کہ ان پیج میں کیا ہے جو ورڈ میں نہیں، تب اس کی انفرادی مدد کی جاتی ہے کہ اس کے لیے ورڈ میں فلاں فیچر ہے وغیرہ۔
مائکروسافٹ ورڈ کی تمام لڑیوں کو ایک جگہ اکٹھا کیا تھا کسی ساتھی نے، شاید پوسٹ پن کر دی گئی تھی، وہ دیکھ لیں۔