ایم ایس ورڈ یا پی ڈی ایف یا ٹیکسٹ فارلز اور موبائل فونز

ش

شوکت کریم

مہمان
مجھے یہ جاننا ہے کہ ایم ایس ورڈ یا پی ڈی ایف فائلز کو موبائل فونز پر چلانے کیلئے کیا کرنا پڑے گا۔ آیا یہ کوئی کنورذن ہے یا جاوا پروگرامنگ ہے۔ ہم عام دیکھتے ہیں ورڈ کی فائلز جار کی شکل میں ملتی ہے اور موبائل فونز پر چلتی ہے مگر یہ سارا عمل کیسے ہوتا ہے؟
 

zerocool

محفلین
آپ کون سا موبائیل استعمال کر رھے ھو۔کیونکہ نوکیا کی ایس سیریز موبائیلزمیں‌سے کچھ میں‌سافٹویرانسٹال کرنا پڑتا ھے۔لیکن نوکیا کے نئے ایس سیریز میں‌یہ سہولت موجود ھے۔بغیر کسی سوفٹویر کے۔
 

کاشف رفیق

محفلین
السلام علیکم

نوکیا N اور E سیریز کے موبائل میں کوئیک آفس کے نام سے ایک ایپلیکیشن موجود ہے جو آپ کی ورڈ، ایکسل اور پاور پوائنٹ کی فائلوں کو استعمال کرسکتے ہیں۔
 
Top