ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھی جائے یا کسی فورم سے کوئی پیرا گراف کاپی کیا جائے تو الفاظ آگے پیچھے ہو جاتے ہیں۔ ان کو کیسے ٹحیک کیا جائے ؟
کیا آپ نے عارف والا طریقہ اپنا کر دیکھا؟اردو کو ڈیفالٹ بھی کیا ہے اور رائٹ ٹو لیفٹ بھی پھر بھی ویسے کا ویسا ہے۔ جس پیرے میں مکمل اردو ہے وہ ٹھیک ہو جاتا ہے جس میں انگریزی مکس ہے وہ گڑ بڑ کر رہا ہے ؟
جی ہاںکیا آپ نے عارف والا طریقہ اپنا کر دیکھا؟
تو کیا اس سے مسئلہ حل نہیں ہوا؟
آپ اس پیراگراف کو ورڈ میں پیسٹ کر کے کنٹرول شفٹ 8 دبا کر پورے ورڈ کی ونڈو کا سکرین شاٹ یہاں عنایت فرمائیں۔ جس میں بیسک ٹول بار ضرور نظر آرہی ہو۔
صاف نظر آ رہا ہے کہ پیرا گراف رائٹ ٹو لیفٹ نہیں ہے۔ آپ لائن بریکس اور پیراگراف سائن دیکھیں وہ دائیں طرف نظر آ رہے ہیں جبکہ سب بائیں طرف ہونے چاہئیں۔ اُوپر ٹول بار میں بھی لیفٹ ٹو رائٹ سلیکٹڈ ہے۔ آپ اپنے کی بورڈ سے دائیں کنٹرول اور شفٹ کو دبائیں اور فرق محسوس کریں۔
بجائے RTL کا آپشن استعمال کرنے کے اس کی Alignment کو رائیٹ کر رہا تھا۔ اب سمجھ گیا۔ شکریہ سب دوستوں کاصاف نظر آ رہا ہے کہ پیرا گراف رائٹ ٹو لیفٹ نہیں ہے۔ آپ لائن بریکس اور پیراگراف سائن دیکھیں وہ دائیں طرف نظر آ رہے ہیں جبکہ سب بائیں طرف ہونے چاہئیں۔ اُوپر ٹول بار میں بھی لیفٹ ٹو رائٹ سلیکٹڈ ہے۔ آپ اپنے کی بورڈ سے دائیں کنٹرول اور شفٹ کو دبائیں اور فرق محسوس کریں۔